Live Updates

کرکٹ آسٹریلیا کا پاکستان کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کا اعلان

ہفتہ 18 ستمبر 2021 16:08

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2021ء) کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کا اعلان کر دیا ۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق پاکستان کے حالات کا جائزہ لے کر فیصلہ کریں گے۔ ترجمان کے مطابق نیوزی لینڈ بورڈ سے اطلاعات کا تبادلہ خیال کریں گے،اس وقت کسی حتمی نتیجے پر پہنچنا مشکل ہے۔

Live ایشیاء کپ سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :