بحریہ ٹائون کا اے اے اے ایسوسی ایٹس کے تعاون سے فیٹف قواعد و ضوابط کے بارے میں آگا ہی سیمینار
ہفتہ 18 ستمبر 2021 17:31
(جاری ہے)
پاکستان جون 2018سے انسداد دہشت گردی فنانسنگ ، اینٹی منی لانڈرنگ اور پھیلا فنانسنگ قوانین میں اسٹریٹجک خامیوں کے باعث ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں ہے۔
مہمان خصوصی ڈائریکٹر ہیڈکوارٹر نا ن فنا نشل بزنس اینڈ پر وفیشن ناصر احمد اورظفر اقبال نے رئیل سٹیٹ ایسوسی ایشنز کے ممبران کو ڈی این ایف بی پی کے حوالے سے ایف اے ٹی ایف کی ضروریات سے آگاہ کیا اور منی لانڈرنگ اور فنانسنگ سے نمٹنے کیلئے حکومت اور رئیل سٹیٹ ایجنٹس کی اجتماعی کوششوں پر زور دیا۔چیئرمین فیڈریشن آف ری ٹیلرز پاکستان مسرت اعجاز خان اور صدر سردار طاہرنے سیمینار میں شرکت کر نیوالے بلڈرز کو قواعد وضوابط کے بارے میں اپنے بھر پور تعاون کا یقین دلا یا ۔ سیمینار میں اسلام آباد اور راولپنڈی کے جڑواں شہروں کے مختلف سٹیٹ بلڈرز نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.