لاہور؛ خستہ حال مکان کی چھت گرگئی، 13 سالہ بچی سمیت 2 افراد جاں بحق
نشتر کالونی کے 2 منزلہ مکان کی چھت زور دار دھماکے سے نیچے جا گری، ایک ہی گھر کے 3 افراد ملبے تلے دب گئے، باپ بیٹی جاں بحق، ماں کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا
ساجد علی اتوار 19 ستمبر 2021 11:52
(جاری ہے)
اسی طرح کے ایک اور واقعے میں شہر قائد کے علاقہ اورنگی ٹاؤن میں گھر کی چھت گر نے سےماں اور 3 بچے جاں بحق ہو گئے ، پولیس حکام نے بتایا کہ واقعہ بارش کا پانی جمع ہونے کی وجہ سے حادثاتی طور پر قصبہ کالونی کی آبادی ایم پی آر کالونی کی گلی نمبر 15 میں پیش آیا ، عینی شاہدین کے مطابق گذشتہ رات ہونے والی بارش کے باعث مٹی کا تودا گھر پر گرنے سے مکان کا کچھ حصہ گر گیا ، خاتون اور اس کے بچے کمرے میں سو رہے تھے کہ اس دوران یہ مکان منہدم ہو گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ صبح سویرے پیش آیا جس کی اطلاع ملتے ہی پولیس، رینجرز اور ریسکیو ادارے موقع پر پہنچ گئے جنہوں نے منہدم ہونے والے مکان کا ملبہ ہٹانے کا کام شروع کیا ، پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر ملبے سے 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں جو گھر میں رہائش پذیر خاتون ان کی دوبیٹیوں اور ایک بیٹے کی ہے ، جاں بحق ہونے والے تمام افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئیں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.