پشاور میں اہل خانہ نے ایک مرد اور عورت کو پھانسی دے دی
واقعہ کی اطلاع موصول ہونے پر پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا
سمیرا فقیرحسین پیر 20 ستمبر 2021 11:48
(جاری ہے)
پولیس کا کہنا ہے کہ ورثاء نے دونوں کو پھانسی دی، خاتون کو خاموشی سے دفنا دیا گیا جبکہ مرد کی تدفین کے دوران پولیس کوعلم ہوا تو لاش کا پوسٹ مارٹم کیا گیا جس میں مرد کو پھانسی دیے جانے کی تصدیق ہو گئی۔ پولیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ واقعہ کی مزید تحقیقات جاری ہیں تاہم اب تک مقدمہ درج نہیں کیا جا سکا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پھانسی دئے جانے کی وجوہات بھی سامنے نہیں آ سکیں۔
مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.