
پاک فضائیہ کی ٹیم نے انٹر سروسز گالف چیمپئن شپ 2021 جیت لی
سروسز گالف چیمپئن شپ2021 پاک آرمی، نیوی اور فضائیہ کی ٹیموں کے مابین 15 سے 19 ستمبر 2021 تک کھیلی گئی یہ ٹورنامنٹ اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ گالف ایک ایسا کھیل ہے جو کہ تینوں مسلح افواج کے کھلاڑیوں کو قریب لا کر صحتمند کھیل کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کا باعث ہی: ایئر وائس مارشل ظفر اسلم
پیر 20 ستمبر 2021 22:08

(جاری ہے)
مہمانِ خصوصی نے جیتنے والوں کھلاڑیوں میں ٹرافی اور انعامات تقسیم کئے۔
انٹر سروسز گالف چیمپئن شپ کی پروفیشنل ٹرافی پاک فضائیہ نے جیتی جو کہ ائیر وائس مارشل اکرام نور نے حاصل کی جبکہ پاک آرمی نے گالف کی ایمیچور ٹرافی حاصل کی۔ گیسٹ کیٹگری میں ریئر ایڈمرل طارق علی، بریگیڈیئر طاہر اور ریئر ایڈمرل عبدالباسط بٹ نے بالترتیب پہلا، دوسرا اور تیسرا نیٹ انعام حاصل کیا جبکہ پہلے، دوسرے اور تیسرے گراس انعام کے حقدار ائیر کموڈور طارق عثمان عباس، کموڈور ساجد حسین اور ائیر کموڈور عمران مدد ترمذی قرار پائے۔ سب سے طویل شاٹ کا انعام کموڈور وجیہ الحسن نے حاصل کیا جبکہ پن کے نزدیک ترین شاٹ کا انعام ایئر وائس مارشل ظفر اسلم نے حاصل کیا۔اس موقع پر رئیر ایڈمرل عبدالباسط بٹ، پریذیڈنٹ سروسز سپورٹس کنٹرول بورڈ جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹرز، نے ائیر وائس مارشل ظفر اسلم کو یادگاری شیلڈ پیش کی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
دورہ بنگلا دیش،پاکستان ٹیم کا کیمپ 8جولائی سے لگے گا
-
راشد نسیم دنیا کے تیز ترین باکسنگ پنچ مارنے والے کھلاڑی بن گئے، پاکستان کے لیے 154 واں عالمی ریکارڈ
-
امریکی گالفرپیٹرک ریڈ نے LIV گالف ڈیلس ٹورنامنٹ جیت لیا
-
پاکستان کے مارشل آرٹسٹ راشد نسیم نے ایک اورعالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا
-
فلومینینسیاور الہلال کی ٹیمیں فیفا عالمی کلب فٹ بال ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں
-
باسکٹ بال، اردن کا اسرائیل کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار
-
پاکستان شاہینز لگاتار تیسرے سال ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں حصہ لیں گے
-
ویمن ٹی ٹونٹی رینکنگ، پاکستان کی سعدیہ اقبال کا پہلا نمبر برقرار
-
وائٹیلٹی بلاسٹ ٹی -20ٹورنامنٹ میں4جولائی کومزید 7 میچ کھیلے جائیں گے
-
یوئیفا ویمنزفٹ بال چیمپئن شپ (کل )سے سوئٹزرلینڈ میں شروع ہوگی
-
انگلینڈ کی ایما ریڈوکانو ، کیٹی بولٹراور سونی کارٹل کا ومبلڈن اوپن ٹینس مینز سنگلز میں فاتحانہ آغاز
-
دورہ بنگلادیش کیلئے پاکستان کے سکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.