وزیراعظم عمران خان 24 ستمبرکو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب کرینگے
پیر 20 ستمبر 2021 23:07
(جاری ہے)
اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے پالیسی بیان میں اہم عالمی اقتصادی اور سیاسی امور پر پاکستان کا نقطہ نظر پیش کریں گے، پاکستان اجلاس کے دوران بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی طرف توجہ دلائے گا۔
وزیراعظم بھارت کی طرف سے پھیلائی جانے والی جعلی خبروں کو روکنے کی طرف بھی دنیا کی توجہ مبذول کرائیں گے، عمران خان افغانستان کے استحکام کے لیے تجاویز بھی دیں گے، رواں سال اجلاس کا موضوع کورونا وائرس سے بحالی، پائیدار تعمیرنو، لوگوں کے حقوق کا احترام اور موسمیاتی تبدیلی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے سی این این سمیت 3 چینلز کے نمائندوں کے وائٹ ہاﺅس میں داخلے پر پابندی عائد کر دی
-
وفاقی حکومنت نے پیٹرول ریلیف اسکیم ‘ایک ٹوکن پر 5 لیٹر پیٹرول کی حد ختم کردی گئی
-
حکومت اوراپوزیشن کے درمیان اہم ترین رابطہ کا انکشاف
-
افغانستان کی کوہاٹ خود کش بم ھماکے کی مذمت‘ہمدردی کا اظہار
-
اگر آپ نے مریم نواز کی مقبولیت دیکھنی ہے تو عام آدمی سے پوچھیں، شمائلہ رانا
-
اسٹیج اداکار آصف اقبال ہارٹ اٹیک سے انتقال کرگئے
-
معاشی حالات اور گھریلو ناچاقی سے پریشان شوہر نے بیوی پر فائرنگ کردی
-
اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب ملک عمر طاہر مستعفی ہوگئے
-
تھیٹر انڈسٹری کے سینئر اداکار ملک آصف اقبال انتقال کرگئے
-
ناگویا میں ایشین گیمز کا آغاز، انتظامی مسائل پر منتظمین تنقید کی زد میں
-
27 ستمبر لانگ مارچ سے قبل علامہ راجہ ناصرعباس کی محسن نقوی سے ملاقات کی تصدیق
-
افغانستان پاکستان سے بات چیت اور تعاون جاری رکھنا چاہتا ہے. ذبیح اللہ مجاہد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.