
عمان ؛ اپارٹمنٹ پر غیر اخلاقی حرکات میں ملوث 4 خواتین گرفتار
خواتین کو بشار کے ولایت میں ایک اپارٹمنٹ میں عوامی اخلاقیات کے برعکس کام کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا
ساجد علی
بدھ 22 ستمبر 2021
14:51

(جاری ہے)
اس ضمن میں عمان کسٹمز کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ الواجہ پورٹ کسٹمز نے بڑی مقدار میں ملاوٹ شدہ تمباکو کی مصنوعات کی سمگلنگ کو ناکام بنا دیا گیا ہے ، جو ٹرک کے ٹائروں کے اندر سختی سے چھپائی گئی تھیں۔
دوسری طرف متحدہ عرب امارات میں دبئی کسٹم افسران نے سرحدی چیک پوسٹ ’حتا‘ کے راستے نایاب نسل کے 64 فالکنز سمگل کرنے کی کوشش اس وقت ناکام بنادی جب سبزیوں سے بھرا ایک ٹرک حتا سرحدی چیک پوسٹ پر پہنچا ، کسٹم افسران نے شبے کی بنیاد پر اس کی تلاشی لی کیوں کہ ٹرک ڈرائیور چیک پوسٹ پہنچنے کے بعد پریشان نظر آرہا تھا ، تلاشی لینے پر ٹرک میں سبزیوں کے کارٹنز کے نیچے چھپائے گئے فالکنز برآمد ہوئے۔ دبئی کسٹم حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سمگلر نایاب نسل کے جانوروں، پرندوں اور پودوں کے بین الاقوامی قانون اور دبئی میں قرنطینہ قانون کی خلاف ورزی کے بھی مرتکب ہوئے کیوں کہ ملزمان ہیلتھ سرٹیفکٹ اور رسمی دستاویزات کے بغیر فالکن کو لے کر سرحدی چیک پوسٹ کے راستے دبئی میں داخل کرنے کی کوشش کررہے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران کا چینی جی-10 سی لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
امریکا نے اسرائیل کو 51 کروڑ ڈالر کے خطرناک بموں کی کٹس فروخت کردیں
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
-
ناکہ بندی کے باوجود ایران کی ریکارڈ 70بلین ڈالر تیل کی سالانہ سیل
-
غزہ کی موجودہ صورت حال کی ذمے دار حماس ہے،امریکی محکمہ خارجہ
-
اسرائیل فوجی کارروائیوں پر اربوں ڈالر پھونک چکا، امریکی ادارہ
-
امارات میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
-
امریکا کی کیوبا پر سخت پالیسی بحال کردی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.