عوامی مسائل کے حل کیلئے جماعت اسلامی کا بااثر افراد پر مشتمل مشاورتی کونسل کے قیام کا اعلان
بدھ 22 ستمبر 2021 21:24
(جاری ہے)
تین کروڑ آبادی والے شہر کے لئے 45بسیں اونٹ کے منہ میں زیرے کے برابر ہیں۔
کراچی کے عوام کا اب مزید استحصال مزید برداشت نہیں کیا جائے گا۔کراچی کا درد رکھنے والے،اساتذہ، ڈاکٹرز ،وکیل ،انجینئر ز،تاجر اور علماء سمیت بااثر افراد کو مشاورتی کونسل کے پلیٹ فارم پر جمع کررہے ہیں۔عوامی مسائل کے حل کے لئے مشاورتی کونسل کا پلیٹ فارم ایک سنگ میل ثابت ہوگا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے مشاورتی کونسل کے اجلاس کے حوالے سے نظم ضلع کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔حق دو کراچی تحریک کے حوالے سے مشاورتی کونسل کا اجلاس 25دسمبر بروز ہفتہ دفتر جماعت اسلامی میں منعقد کیا جائے گا جس سے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان خصوصی خطاب کرینگے ۔انہوں نے کہا کہ کے الیکٹرک بے لگام ہوگئی ہے اور اسے عمران خان کی سرپرستی حاصل ہے، کے الیکٹرک کا مافیا سرگرم ہے ،شدید گرمی میں بھی لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں اضافہ کردیاہے۔ پی ٹی آئی کی حکومت کو ڈھائی سال کا عرصہ گزرگیا لیکن اب تک گرین لائن منصوبہ مکمل نہ ہوسکا۔انہوں نے کہا کہ شہریوں کا ماضی جماعت اسلامی سے وابستہ تھا اور مستقبل بھی جماعت اسلامی کے ہی ساتھ ہے ، ماضی میں بھی جماعت اسلامی نے شہر کے مسائل حل کیے ہیں اور مستقبل میں بھی جماعت اسلامی ہی شہر کے مسائل حل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔مزید قومی خبریں
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.