
ملک کے زرمبادلہ ذخائر میں صرف ایک ہفتے کے دوران بڑی گراوٹ
مجموعی ذخائر 27 ارب ڈالرز کی سطح سے نیچے آگئے، مرکزی بینک کے ذخائر میں 47 کروڑ ڈالرز سے زائد کی کمی
محمد علی
جمعرات 23 ستمبر 2021
21:21

(جاری ہے)
دوسری جانب گزشتہ ہفتے ڈالر کی قیمت کو قابو میں کرنے کیلئے اسٹیٹ بینک کی جانب سے کی گئی مداخلت بے کار ثابت ہوئی، جمعرات کا دن کرنسی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کیلئے تباہ کن ثابت ہوا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کے روز امریکی ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 170 روپے کی سطح کو عبور کر گئی، انٹر بینک اور مقامی اوپن دونوں کرنسی مارکیٹس میں جمعرات کو ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپے کی قدر میں گراوٹ کا رجحان رہا۔ اس حوالے سے فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں20پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 168.65روپے سے بڑھ کر168.85روپے اور قیمت فروخت 168.75روپے سے بڑھ کر168.95روپے ہو گئی اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں30پیسے کا اضافہ ہوا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 169.70روپے سے بڑھ کر170روپے اور قیمت فروخت 170.10روپے سے بڑھ کر170.40روپے ہو گئی ۔مزید اہم خبریں
-
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخواہ کو نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے حلف لینے کا حکم
-
خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کی سوات میں پولیو ٹیم پر حملے کی مذمت
-
فوج کا دشمن نہیں‘ بطور سیاستدان پالیسی پر تنقید کرتا ہوں تاکہ کوئی حل نکلے، عمران خان
-
چیئرمین سینیٹ سے مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال
-
حنیف عباسی کی زیرِ صدارت اجلاس،وزارتِ ریلوے میں پشاور ریلوے ڈویژن کے امور پر گفتگو
-
امریکا کے ساتھ ٹیرف معاہدے پرکامیاب مذاکرات خوش آئند ہیں، وزیرخزانہ
-
فلسطینی عوام کی آزادی، عزت اور خوشحالی پاکستان کی بنیادی ترجیح ہے،وزیراعظم
-
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان ڈیجیٹل تعاون اور انوویشن کے فروغ پر اتفاق، وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ کی جیٹیکس کے موقع پر اہم ملاقاتیں
-
گوگل کا بھارت میں 15 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
-
پنجاب کے تمام ٹول پلازوں پر پرچی سسٹم ختم، مکمل ڈیجیٹلائزیشن کا فیصلہ
-
پی آئی ٹی بی کی جانب سے سروائیکل کینسر بارے آگاہی سیشن کا انعقاد
-
وزیراعظم شہباز شریف کی سوات کے علاقے مٹہ میں انسداد پولیو ٹیم پر دہشتگرد حملے کی مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.