پولیس نے پتنگوں کی سپلائی ناکام بنا دی

جمعہ 24 ستمبر 2021 15:03

پولیس نے پتنگوں کی سپلائی ناکام بنا دی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2021ء) نصیر آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پتنگوں کی سپلائی ناکام بنا دی۔پولیس نے خالد محمود نامی پتنگ فروش کو گرفتار کر کے قبضے سے 1105پتنگیں برآمدکرکے مقدمہ درج کر کے تحقیقات کاآغاز کردیا ۔

(جاری ہے)

ملزم دیگر اضلاع سے پتنگیں منگوا کے لاہور میں فروخت کرتا تھا۔

متعلقہ عنوان :