
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کا تسلسل ،سرمایہ کاروں کے 41ارب روپے سے زائد ڈوب گئے
جمعہ 24 ستمبر 2021 23:04

(جاری ہے)
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو کے ایس ای 100انڈیکس میں223.36پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے انڈیکس 45296.88پوائنٹس سے کم ہو کر45073.52پوائنٹس ہو گیا اسی طرح 68.18پوائنٹس کی کمی سے کے ایس ای 30انڈیکس17810.54پوائنٹس سے کم ہو کر17742.36پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ کے ایس ای آل شیئر انڈیکس 30940.56پوائنٹس سے گھٹ کر30777.71پوائنٹس پر آگیا ۔
کاروباری مندی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں 41ارب43کروڑ18لاکھ96ہزار815روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں سرمائے کا مجموعی حجم78کھرب72ارب73کروڑ63لاکھ97ہزار785روپے سے بڑھ کر78کھرب31ارب30کروڑ45لاکھ970روپے رہ گیا ۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو11ارب روپے مالیت کی36کروڑ95لاکھ37ہزار حصص کے سودے ہوئے جبکہ جمعرات کو12ارب روپے مالیت کی44کروڑ37لاکھ77ہزار حصص کے سودے ہوئے تھے ۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو مجموعی طورپر 510کمپنیوں کا کاروبار ہوا جس میں سی146کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ، 351میں کمی اور13کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں استحکام رہا ۔کاروبار کے لحاظ سے ورلڈ کال ٹیلی کام 3کروڑ97لاکھ ،یونٹی فوڈز لمیٹڈ 3کروڑ61لاکھ ،بائیکو پیٹرولیم 2کروڑ95لاکھ ،ہم نیٹ ورک 1کروڑ88لاکھ اور کے الیکٹرک لمیٹڈ1کروڑ49لاکھ حصص کے سودوں سے سرفہرست رہے۔قیمتوں میں اتار چڑھا کے اعتبار سے کولگیٹ پامولیو کے حصص کی قیمت میں134.84روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے اسکے حصص کی قیمت بڑھ کر2444.85روپے ہو گئی اسی طرح74.50روپے کے اضافے سے رفحان میظ کے حصص کی قیمت بڑھ کر10649.50روپے پر جا پہنچی جبکہ سیفائر فائبر کے حصص کی قیمت میں60.00روپے کی کمی واقع ہوئی جس سے اسکے حصص کی قیمت گھٹ کر800.00روپے پر آگئی اسی طرح56.70روپے کی کمی سے انڈس موٹرز کے حصص کی قیمت کم ہو کر1143.37روپے پر آ گئی ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں388,600 روپے پر مستحکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان ،کے ایس ای 100انڈیکس نے ایک لاکھ 57ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حد کوکامیابی سے عبورکرلیا
-
کریڈٹ کارڈز کے ذریعے خریداری کے رجحان میں 31.6 فیصد اضافہ
-
سٹیٹ بینک نے ٹریژری بلوں کی نیلامی سے 201.9ارب روپے حاصل کرلئے
-
پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات تاریخی برادرانہ بنیادوں پر قائم ہیں،سردار طاہر
-
ایک سال میں بینکوں کے ڈپازٹس 3685 ارب روپے بڑھے گئے
-
اسلام آباد میں چینی کی نئی سرکاری قیمت مقرر
-
شہر میں چکن گوشت کی قیمتوں میں مرحلہ وار کمی ہونے لگی
-
10 کلو آٹا 905 روپے اور 20 کلو تھیلا 1808 روپے قیمت مقرر
-
بینک اسلامی اور ایم جی موٹر زکے درمیان کار فنانسنگ کامعاہدہ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.