Live Updates

وزیر اعظم عمران خان سے پارٹی ٹکٹ ہولڈرز نے ملاقات کی جس میں متعلقہ حلقوں کے امور پر گفتگو

جمعہ 24 ستمبر 2021 23:18

وزیر اعظم عمران خان سے پارٹی ٹکٹ ہولڈرز نے ملاقات کی جس میں متعلقہ حلقوں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 ستمبر2021ء) وزیر اعظم عمران خان سے پارٹی ٹکٹ ہولڈرز نے ملاقات کی جس میں متعلقہ حلقوں کے امور پر گفتگو کی گئی ۔

(جاری ہے)

ملاقات میں معاونِ خصوصی سیاسی امور ملک عامر ڈوگر، سینیٹر سیف اللہ نیازی، رکنِ قومی اسمبلی عامر محمود کیانی، اسامہ غیاث میلہ (سرگودھا)، اشفاق خان مروت (لکی مروت)، ذوالفقار شاہ (چنیوٹ) اور علی اسجد ملہی (سیالکوٹ) شامل تھے ملاقات میں متعلقہ حلقوں کے امور پر گفتگو کی گئی

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات