ڈالر مہنگا ہونے اور پیداواری لاگت بڑھنے سے کھادوں کی قیمتیں ایک سال کے دوران 7فیصد سے 70فیصد تک مہنگی
اتوار 26 ستمبر 2021 12:55
(جاری ہے)
نائٹرو فاسفیٹ پورٹ کی قیمت 2998 سے بڑھ کر 4416 روپے تک پہنچ گئی ہے اور اس میں 47.31 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ ایس ایس فاسفیٹ جی آر 18 کی قیمت 1147 سے بڑھ کر 1499 روپے ہوگئی اور اس میں 30.60 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ فاسفیٹ کے سلفیٹ کی قیمت 4252 سے بڑھ کر 5511 روپے ہوگئی اور اس میں 29.61 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔سونا یوریا کی قیمت 1690 سے بڑھ کر 1813 روپے تک پہنچ گئی ہے اور اس میں 7.27 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ کیلشیم امونیم نائٹریٹ کی قیمت 1546 سے بڑھ کر 1618 روپے تک جا پہنچی ہے اور اس میں 4.68 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.