
شاہی خاندان کے افراد ہم جنس شخص سے شادی کر سکتے ہیں، ڈچ وزیراعظم
ہم جنس فرد سے شادی کے بعد ان کو تخت چھوڑنے کی ضرورت نہیں،پارلیمنٹ میں خطاب
بدھ 13 اکتوبر 2021 16:24

(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق نیدرلینڈز کے وزیراعظم نے پارلیمنٹ سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ شاہی خاندان کے فرد ہم جنس سے شادی کرسکتے ہیں۔وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ہم جنس فرد سے شادی کے بعد انکو تخت چھوڑنے کی ضرورت نہیں۔واضح رہے کہ نیدرلینڈز میں 2001 سے ہم جنس جوڑوں کی شادی قانونی قرار دی جاچکی ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران کا چینی جی-10 سی لڑاکا طیاروں کی خریداری کا فیصلہ
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
امریکا نے اسرائیل کو 51 کروڑ ڈالر کے خطرناک بموں کی کٹس فروخت کردیں
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
-
ناکہ بندی کے باوجود ایران کی ریکارڈ 70بلین ڈالر تیل کی سالانہ سیل
-
غزہ کی موجودہ صورت حال کی ذمے دار حماس ہے،امریکی محکمہ خارجہ
-
اسرائیل فوجی کارروائیوں پر اربوں ڈالر پھونک چکا، امریکی ادارہ
-
امارات میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
-
امریکا کی کیوبا پر سخت پالیسی بحال کردی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.