
دنیا تنازعہ کشمیر کا فوری اور پائیدار حل تلاش کرے، کلیئر بڈویل
جمعہ 15 اکتوبر 2021 20:54
(جاری ہے)
کلیئر بڈویل نے کہا کہ کشمیر ایک انسانی مسئلہ ہے اور لوگوں کو اتوار (17 اکتوبر) سے’’Let Kashmir Decide‘‘مہم کی حمایت کرنی چاہیے۔
انہوں نے انسٹی ٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈویلپمنٹ اورکے این این کی زیر اہتمام تقریب کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ ہم آپ کے مقاصد کے ساتھ ہیں۔ڈاکٹر محمد طاہر تبسم نے کہا کہ کشمیر اور فلسطین کے تنازعات کا حل عالمی امن اور ہم آہنگی کے لئے ناگزیر ہے اور دنیا کو ان مسائل کے اثرات کو سمجھنا چاہیے۔ڈاکٹر عمر ریاض عباسی نے کہا کہ کشمیر ایک انسانی مسئلہ ہے ، اسلام امن کا مذہب ہے اورکبھی تشدد کی حوصلہ افزائی نہیں کرتا۔ محمد طلحہ زبیر نے کہا کہ کشمیری آزاد لوگ ہیں جو مسلسل فوجی محاصرے میں ہیں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خود ارادیت ان کا قانونی حق ہے۔انسٹی ٹیوٹ آف پیس اینڈ ڈویلپمنٹ نے کلیئر بڈویل کو’’ آئیکن آف پیس‘‘ اور کے این این نے’’ پیس ڈیفنڈر‘‘کے ایوارڈز سے نوازا اور کشمیری عوام کے لیے ان کی زبردست اور موثر کوششوں کو سراہا۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
جنوری 1989 سے اب تک 96 ہزار 453 کشمیری شہید ہو گئے
-
پاکستان کشمیرکی آزادی کے لیے ہر فورم پر بھر پور انداز میں لڑ رہا ہے،فیصل کریم کنڈی
-
عمران خان نے 2021 کے الیکشن میں ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا،راجہ محمد فاروق حیدر خان
-
وزیراطلاعات کا ملکی وغیرملکی میڈیا کیساتھ ایل او سی کا دورہ، بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب
-
بلاول بھٹو زرداری بہت جلد کم عمر ترین وزیراعظم بنیں گے اور عوام کے تمام تر مسائل حل کرکے دم لیں گے، فیصل کریم کنڈی کا دعویٰ
-
کارگل میں 5.2 شدت کا زلزلہ، کشمیر میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے
-
فلسطین اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانیت کے خلاف جرائم کرنے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہو گا، بھارت تنازعہ کشمیر کے حل کےلئے بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، وزیراعظم محمد شہباز شریف ..
-
حق خود ارادیت کے حصول کےلیے کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، جموں و کشمیر کا تنازعہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے اور رہے گا، وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
وزیراعظم شہبازشریف کی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی آمد، پولیس دستے کی سلامی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف ایک روزہ دورہ آزاد جموں و کشمیرپرمظفرآباد پہنچ گئے
-
جلد آزاد جموں وکشمیر میں بھی وزیراعظم یوتھ پروگرام شروع کر رہے ہیں،رانا مشہود
-
وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی نے مظفرآباد میں علاقائی دفتر کا افتتاح کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.