
ہاکی لیگ اور آرگنائزنگ کمیٹی بارے شکایات کی تحقیقات کریں گے، کامران بنگش
جمعہ 15 اکتوبر 2021 21:49

(جاری ہے)
لیگ کی اختتامی تقریب میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہاکی کے فروغ کے لئے ہر ممکن اقدام اٹھائیں گے، لیگ کی غلطیوں سے سیکھیں گے اگلا ایڈیشن اس سے بہترین انداز میں منعقد کرائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ جیتنے والی ٹیم ہارنے والی ٹیم پر سبقت نہ سمجھے بلک سپورٹس مین سپرٹ کا مظاہرہ کیا، ہار جیت کو صبر وبرادشت کے ساتھ تسلیم کیا جائے، رنرز اپ ٹیم نے اچھے جذبے کا مظاہرہ کیا۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ کھیل کو کھیل ہی سمجھا جائے، صبر وبرداشت کا ماحول برقرار رکھا جائےمتعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
"ایشیا کی دوسری بہترین ٹیم" کی ایشیا کپ سے چھٹی
-
فیفا رینکنگ‘ اسپین پھرسے دنیائے فٹبال کا حکمران بن گیا، پاکستان کی بھی ترقی‘199واں نمبر
-
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپین شپ میں میڈل کی دوڑ سے باہر
-
بھارت اورآسٹریلیا کی خواتین ٹیموں کے درمیان تیسرا اورفیصلہ کن ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ ہفتہ کو کھیلا جائے گا
-
آئرلینڈ اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا دوسرامیچ (جمعہ کو)کھیلا جائے گا
-
ہم نے عمران خان کی کپتانی میں بھارت کو اس کے گھر میں 6 میں سے 5 ون ڈے میچز ہرائے تھے : رمیز راجا
-
سپین کا اسرائیلی ٹیم کی شرکت پر فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے بائیکاٹ کا عندیہ
-
لیونل میسی اور انٹر میامی میں معاہدے کی توسیع، 2026 کے بعد بھی ٹیم کودستیاب ہوں گے
-
الیکٹرانک گیمز کی ترقی پر بات چیت کے لیے سعودی وفد کا دورہ جاپان
-
ٹاپ سیڈڈ نیل الیگزینڈررابرٹسن کا انگلش اوپن سنوکر ٹورنامنٹ کے رائونڈ32 میں سفر تمام
-
اینڈی پائی کرافٹ بھارتی ٹیم کیلئے فکس ریفری ہیں : رمیز راجہ
-
مکی آرتھر ایشیا کپ میں بابر اعظم کی عدم شمولیت پر حیران
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.