Live Updates

وزیر اعظم سے و زیر زراعت پنجاب کی ملاقات ،پنجاب میں زراعت کی ترقی کیلئے حکومت کے اقدامات پر گفتگوکی

جمعہ 15 اکتوبر 2021 23:10

وزیر اعظم سے و زیر زراعت پنجاب کی ملاقات ،پنجاب میں زراعت کی ترقی کیلئے ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2021ء) وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیر زراعت پنجاب حسین جہانیاں گردیزی نے ملاقات کی جسمیں پنجاب میں زراعت کی ترقی کیلئے حکومت کے اقدامات پر گفتگوکی گئی ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ہونے والی ملاقات میں معاونِ خصوصی سیاسی امور ملک عامر ڈوگر بھی شریک تھے ۔ملاقات میں پنجاب میں زراعت کی ترقی کیلئے حکومت کے اقدامات پر گفتگو کی گئی ۔ ایگریکلچر ٹرانسفارمیشن پلان اور کسان کارڈ کے مثبت اثرات پر بات چیت کی گئی ،اسکے علاوہ متعلقہ حلقے کے امور اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو ہوئی

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :