
رومانیہ کے گلوکار ایڈرین سینا کا اپنی چھٹیاں وادی ہنزہ میں گزارنے کا اعلان
ہنزہ میں چھٹیاں گزارنے کا مقصد دنیا کو بتانا ہے پاکستان کتنا محفوظ اور خوبصورت ملک ہے، گلوکار
ہفتہ 16 اکتوبر 2021 11:53

(جاری ہے)
گلوکار کی ٹوئٹ پر پاکستانی مداحوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں اپنے اپنے انداز میں خوش آمدید کہا ہے۔
ایڈرین سینا نے نیوزی لینڈ اور انگلیڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے سکیورٹی خدشات کو جواز بنا کر دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے فیس بک پوسٹ میں لکھا کہ میں کئی بار پاکستان آچکا ہوں اور مجھے یہاں ہمیشہ اپنے گھر جیسا محسوس ہوتا ہے۔گلوکار کا کہنا تھا کہ میں پاکستان میں خود کو محفوظ سمجھتا ہوں اور یہاں کے لوگوں کا میرے لیے پیار لاجواب ہے، میں مستقبل میں بھی پاکستان آیا کروں گا، میں اپنے پاکستانی مداحوں سے محبت کرتا ہوں۔اس سے قبل ایڈرین سینا نے یورپ میں ایک فیسٹیول کے دوران پاکستانی کرتا پہن کر کے پاکستانیوں کے دل جیت لئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مجھے اور سنیتا کو کوئی الگ نہیں کر سکتا،گوندا کا دو ٹوک پیغام
-
جعلی اے آئی ویڈیوز کا معاملہ، ابھیشیک اور ایشوریا کے بعد اکشے کمار بھی عدالت پہنچ گئے
-
راج کپورنے رشی کپورسے جھوٹی شادی کروانے کی پیش کش بھی کی تھی، سنگیتا
-
کپل شرما کے کیفے پر پھر فائرنگ، بشنوئی گینگ نے ذمہ داری قبول کرلی
-
فلمی کردار کو ٹھکرانے پر آج بھی افسوس ہے،جینیفر لوپیز
-
ٹام کروز اور آنا دے آرمس کے درمیان 9 ماہ سے جاری رومانس ختم
-
ماں نہیں بن سکتا، کوشش کرتا ہوں بچوں کو والدہ کی کمی نہ ہو، عارف لوہار
-
ہانیہ عامر اقوام متحدہ کی قومی خیرسگالی سفیرمقرر
-
میرے گھر والے ایک ہی علیزے کو برداشت کر سکتے تھے اس لئے کوئی بہن نہیں، علیزے شاہ
-
کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا اداکارہ انجلین کا خواتین کے نام اہم پیغام
-
پاکستانی مردوں کی اکثریت بے وفا ہے، شادی غیر ملکی سے کروں گی، سعیدہ امتیاز
-
بھارت کے معروف اداکار پنکج دھیر انتقال کرگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.