نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کے دوران کامران اکمل اور عبدالرزاق کے درمیان جھڑپوں کا انکشاف
سینٹرل پنجاب کے کوچ نے وکٹ کیپر بلے باز کو قائد اعظم ٹرافی کی ٹیم سے باہر کردیا :ذرائع
ذیشان مہتاب
ہفتہ 16 اکتوبر 2021
13:36
(جاری ہے)
رزاق کا کہنا تھا کہ 2011ء کے ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں شعیب اختر کی گیند پر کامران اکمل نے کیوی بلے باز روس ٹیلر کے دو کیچ جان بوجھ کر چھوڑے تھے۔
عبدالرزاق کا کہنا تھا کہ سری لنکا کے میدان پالی کیلے میں آخری اوور کرنے کے لیے کوئی تیار نہ تھا ،شاہد آفریدی فاسٹ بولر شعیب اختر سے بولنگ کرانے کے حق میں نہیں تھے ،عمر گل کے 10 اوورز پورے ہوچکے تھے جس کے باعث مجبوراً مجھے 49 واں اوور کروایا گیا حالانکہ میں تو کافی عرصے سے آخری اوور نہیں کرارہا تھا جس کے باعث میرے آخری اوور میں 19 رنز بن گئے تھے۔ وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل کا کہنا تھا کہ کہ عبدالرزاق بھائی کو ایسی بات نہیں کرنی چاہئے تھیں، یہاں جس کا دل چاہتا ہے منہ اٹھا کر کہہ دیتا ہے، انہیں ثبوت فراہم کرنا ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بڑے ناموں کی واپسی متوقع
-
ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی سکواڈز کا اعلان
-
تیسرا ون ڈے ، آئی سی سی نے بھارت اور ویسٹ انڈیزپرجرمانہ عائد کردیا
-
ڈینیئل مدویدیف اور نوویک جوکووچ چائنا اوپن مینز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
آئیگا سویٹیک چائنا اوپن ٹینس ویمنز سنگلز ٹاپ 16 رائونڈ میں پہنچ گئی
-
پاکستان سری لنکا ٹی 20 اور سہ ملکی کرکٹ سیریز کیلئے ٹریفک پلان جاری
-
ٹی ٹونٹی اور ون ڈے کے لیے پاکستانی کرکٹ سکواڈز کا اعلان ، فرحان ٹی ٹونئٹی کی قیادت کرینگے
-
انٹر اسکول ہاکی چیمپئن شپ؛ نیو سوسائٹی اور افضل شاہ ہائی اسکول کامیاب
-
پی سی بی کا عمران خان کو سالگرہ کی مبارک باد دینے سے گریز، شائقین میں غم و غصہ پھیل گیا
-
احمد شہزاد نے ’بے بی سیلیبریشن‘ پر صائم ایوب کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا
-
سری لنکا انڈر 17 مینزکرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف سیریز میں شرکت کے لیے ملتان پہنچ گئی
-
سری لنکن انڈر17 مینز کرکٹ ٹیم ملتان پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.