
ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مدت ختم ہونے کے بعد 26 لاکھ انکم ٹیکس گوشوارے ،48 ارب 60 کروڑ روپے ٹیکس وصول کیے
ہفتہ 16 اکتوبر 2021 13:49

(جاری ہے)
15 ایام کی توسیع اختتام پذیر ہونے کے بعد ایف بی آر نے 26 لاکھ انکم ٹیکس گوشوارے وصول کر لئے اور گوشواروں کے ساتھ ادا شدہ ٹیکس 48.6 ارب روپے اکھٹا ہوا جبکہ پچھلے ٹیکس سال آخری تاریخ 8 دسمبر 2020 تک 18 لاکھ ٹیکس گوشوارے وصول ہوئے تھے اور ان کے ساتھ 29.6 ارب روپے کا ٹیکس حاصل ہوا تھا۔
اس طرح ٹیکس گوشوارے داخل کرنے میں 45 فیصد اضافہ اور گوشواروں کے ساتھ ادا شدہ ٹیکس میں 64 فیصد اضافہ حاصل ہوا ہے۔ ایف بی آر نے پچھلے سال 15 اکتوبر 2020 تک صرف 5 لاکھ گوشوارے وصول کئے اور ان کے ساتھ ادا شدہ ٹیکس 9.8 ارب روپے رہا۔ اس طرح اس سال پچھلے سال کے مقابلے میں وصول کردہ گوشواروں اور ٹیکس میں پانچ گنا اضافہ حاصل ہوا ہے۔ ایف بی آر پچھلے پورے ٹیکس سال 30 جون 2021 میں وصول کردہ 30 لاکھ گوشواروں اور ادا شدہ ٹیکس 54.7 ارب روپے کے بہت قریب پہنچ چکا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دوحہ مذاکرات کامیاب؛ پاکستان اور افغانستان کا فوری جنگ بندی پر اتفاق
-
پہلا ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ، پاکستان خلائی ٹیکنالوجی کے نئے دور میں داخل ہوگیا
-
دہشتگردوں کیخلاف کاروائی نہ کرنا افغان حکومت کی مجبوری ہوگی، پاکستان مزید برداشت نہیں کرسکتا
-
غزہ کی بحالی میں خواتین اور لڑکیوں کا کردار مرکزی ہونا چاہیے، یو این ویمن
-
یمن: یو این عملے کے خلاف حوثیوں کے الزامات مسترد
-
غزہ تعمیرنو: یو این نے جنگ میں تباہ حال عمارتوں کا ملبہ ہٹانا شروع کر دیا
-
عبوری طالبان حکومت پاکستان پر حملہ کرنے والی پراکیسز کو لگام ڈالیں
-
افغانستان سمیت جو بھی حملہ کرے گا اس کو جواب ملے گا
-
چہرے اور پارٹیاں نہیں، فرسودہ نظام بدلنے سے ملک آگے بڑھے گا، حافظ نعیم الرحمن
-
سیکیورٹی فورسز نے بھارت کے حمایت یافتہ 34 خوارجی دہشتگرد جہنم واصل کردیئے
-
سعودی ایئرلائن کا پاکستان کے لئے پروازوں کے آغاز کا فیصلہ
-
پنجاب حکومت نے گندم کی سپلائی بند کردی جس سے خیبرپختونخواہ میں آٹا 300 روپے تک مہنگا ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.