حکومت کو عوام کی تکلیف کا احساس ہے، وزیر اعظم کا کوئی ذاتی کاروبارنہیں ، صرف عوام کا سوچتے ہیں ، اسد قیصر
پاکستان افغانستان میں امن کا خواہاں ہے ، خطے اورافغانستان کے حالات تیزی سے بدل رہے ہیں ، خطے میں امن آنے سے ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی، خطاب
اتوار 17 اکتوبر 2021 18:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ رشکئی اکنامک زون کا قیام بھی عمل میں لایا جا رہا ہے اس اقتصادی زون کے کھلنے سے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔
اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ گزشتہ دور میں صرف دو پارٹیوں نے حکومت کی ہے اور انہوں نے کوئی ایسا قومی ادارہ نہیں چھوڑا تھا جو منافع میں ہو اب ہمارے ملک کی سمت درست ہوچکی اور ہماری قوم کی خوداری میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا کوئی ذاتی کاروبار نہیں وہ صرف اور صرف اپنی قوم اور ملک کا سوچتے ہیں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پہلی حکومت ہے جس میں صوابی کے عوام کو شناخت ملی ہے۔ اسپیکر اسد قیصر نے کہا کہ پہلی بار پختونوں کو قومی حکومت ملی ہے میرا مشن ہے وطن کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کروںگا۔ انہوں نے کہا کہ بیس کروڑ روپے کی لاگت سے کھیلوں کے میدان بنائے جائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
تھانے میں توڑ پھوڑ پر 27 خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ درج، 3 کو گرفتار کرلیا گیا
-
پی آئی سی میں مریضوں کی آسانی کیلئے موڈیولر تھیٹرز کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کروایا جا رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق
-
لاہور ،منشیات سپلائی کرنیوالے بڑے گینگ کے ملزمان گرفتار،کروڑوں روپے کی منشیات برآمد
-
پنجاب ،کھیتوں میں مونجی کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے پر سخت اور مکمل پاپندی ہو گی‘مریم اورنگزیب
-
پنجاب میں گندم کے معاملے پر انکوائری کمیشن کو کچھ نہیں ملے گا،میرے خلاف انکوائری کی خواہش رکھنے والوں کو مایوسی ہوگی‘ محسن نقوی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
عمران خان نے پی اے سی کا معاملہ سیاسی کمیٹی کو ریفر نہیں کیا، شیر افضل مروت
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.