
Infinix HOT 11S گیمنگ چیمپئن اب پاکستان بھر میں دستیاب ہے!
Infinix، پاکستان میں فروخت ہونے والے نمبر 1 اسمارٹ فون برانڈ نے اپنے نئے گیمنگ اسمارٹ فون HOT 11Sکا اعلان کر دیاہے
پیر 18 اکتوبر 2021 18:01


Infinix HOT 11S کی بہتر خصوصیات طاقت سے بھرپور گیم پلے فراہم کرے گی۔ فی سیکنڈ بڑھنے والے فریموں کے لیے، ہارڈ ویئر اور سافٹ وئیر کی بہتری دونوں فریم ڈراپ کے بغیر ہموار گیم پلے فراہم کرتی ہیں۔
(جاری ہے)
Infinix HOT 11S کا ٹرپل کیمرہ سیٹ اپ MP 50 کا الٹرا نائٹ مین کیمرہ اورMP 8 کا فرنٹ پنچ ہول کیمرہ ہے جس میں پرفیکٹ سیلفیز کے لیے ڈبل فلیش لائٹ ہے۔
مزید یہ کہ، F1.6 کا وسیع یپرچر AI ٹرپل کیمرہ سیٹ اپ کے ساتھ کم روشنی والے حالات میں بھی بہتر تصاویر لینے میں مدد دے گا۔پاکستان میں HOT 11Sکے اعلان کے بارے میں بات کرتے ہوئے، Infinix پاکستان کے سی ای او مسٹر جو ہو نے کہا:"حکومت پاکستان کے وژن کے مطابق - Sport Eانڈسٹری کو پھلنے پھولنے کے لیے، Infinix HOT 11S خود کو لیڈر ثابت کرے گا اور اس خاص وژن کے ساتھ ایک ایکسلریٹرکا کردار ادا کرے گا"۔
6.78 ’ایف ایچ ڈی+ سلک ڈسپلے اور 90 ہرٹج ریفریش ریٹ کے ساتھ مل کر، HOT 11Sکا مقصد مکمل طور پرپاور پیکڈ گیمنگ کا تجربہ فراہم کرنا ہے۔ الٹرا سمود ڈسپلے انگلیوں کی پہچان کو بہتر بناتا ہے اس طرح گیمنگ کے دوران تیز حرکت کے دوران درست پوزیشن کا پتہ لگاتا ہے۔ Infinity-O FHD+ سلک ڈسپلے شاندار رنگ پیدا کرتا ہے اور کھیلتے ہوئے دیکھنے کا ایک حقیقی تجربہ فراہم کرتا ہے۔
Infinix اور Free Fire مل کر 11S Infinix Free Fire Special Edition HOT اسمارٹ فون جلد پاکستان میں لائیں گے۔ اس وقت تک، 11S Infinix HOT کا پری آرڈر 17 اکتوبر سے شروع ہونے والے پہلے تین دنوں کے لیے Daraz.pk پر 24,999 روپے کی خصوصی قیمت پر رکھا گیاہے۔
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی میں اگر کوئی عمران خان کو مائنس کرے گا تو وہ خود مائنس ہوجائےگا
-
شہباز شریف حکومت نے ایک سال میں ملکی قرضوں میں 8 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا
-
27 آئینی ترمیم اور الیکشن 2030 تک لے جانے کی خبریں کائٹ فلائنگ ہے
-
دلائی لاما کو 130 برس سے زائد کی عمر تک زندہ رہنے کی امید
-
جنگ میں چین اور ترکی کی حمایت ضرور حاصل تھی،لیکن لڑائی ہم نے خود لڑی ہے
-
دہشتگردوں کا تعاقب جاری رہے گا، دشمن کے مذموم عزائم خاک میں ملا دیں گے
-
کراچی میں رہائشی عمارت کا انہدام، ہلاکتوں کی تعداد اب سولہ
-
برطانیہ میں تین عشرے بعد پانی کی شدید قلت، نئی رپورٹ
-
دہشت گردوں کا تعاقب جاری رہے گا، دشمن کے مذموم عزائم خاک میں ملا دیں گی: مریم نوازشریف
-
ٍپنجاب میں کریک ڈاؤن، غیرقانونی طور پررکھے گئے 13 شیر ضبط، 5 افراد گرفتار، مقدمات درج
-
پاک پتن اسپتال میں 20 بچوں کی اموات، سی ای او ہیلتھ اور ایم ایس کے خلاف مقدمہ درج
-
تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1520.94 فٹ ‘ ذخیرہ 41 لاکھ 37 ہزار ایکڑ فٹ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.