
تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1520.94 فٹ ‘ ذخیرہ 41 لاکھ 37 ہزار ایکڑ فٹ ریکارڈ
ہفتہ 5 جولائی 2025 21:55

(جاری ہے)
نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل میں پانی کی آمد و اخراج 43 ہزار کیوسک کے برابر ہے۔
ترجمان کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1520.94 فٹ ہے جبکہ ذخیرہ 41 لاکھ 37 ہزار ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔ منگلا ڈیم میں پانی کی سطح 1179.05 فٹ اور ذخیرہ 30 لاکھ 47 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔ چشمہ ریزروائر میں پانی کی سطح 646.40 فٹ جبکہ ذخیرہ ایک لاکھ 78 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔ ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلا، منگلا اور چشمہ ریزروائر میں مجموعی طور پر قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 73 لاکھ 62 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔ واضح رہے کہ تربیلا، چشمہ، منگلا اور نوشہرہ کے مقامات پر دریاؤں میں پانی کی آمد و اخراج کا تخمینہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے اوسط بہاؤ پر مبنی ہے۔ یہ اعداد و شمار نہ صرف زراعت، آبی منصوبہ بندی اور ڈیموں کے انتظام کے لیے کلیدی اہمیت رکھتے ہیں بلکہ کسی ممکنہ سیلابی صورتِ حال کی پیشگی تیاری میں بھی معاون ثابت ہو سکتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی الیکشن دسمبر 2025ء کے آخری ہفتے میں کروانے کا حکم
-
غزہ جنگ بندی مذاکرات میں شامل تمام فریق ’پرامید‘ ہیں، حماس
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا اورکزئی میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
صدرِمملکت آصف علی زرداری کا ضلع اورکزئی میں جرات مندانہ کارروائی پر سکیورٹی فورسز کوخراج تحسین
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا آزاد کشمیر میں معاملات خوش اسلوبی سے حل ہونے پر اطمینان کا اظہار
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اورکزئی آپریشن میں 19 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین ، لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت پاک فوج کے جرأت مند جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار
-
امیر بالاج قتل کیس؛ ملزم گوگی بٹ کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا سرکاری ادارے کے ڈائریکٹر لینڈ احسان الٰہی کے قتل کا نوٹس، آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب
-
اسلام آباد اور پنجاب میں بلدیاتی الیکشن نہ ہونا شرمندگی کا باعث ہے.چیف الیکشن کمشنر
-
بھارت کے لیے برٹش ویزا قوانین میں کوئی نرمی نہیں، اسٹارمر
-
سوئی ناردرن نے گھریلو گیس کنکشنز پر عائد پابندی ختم کر دی
-
پیپلز پارٹی کا حکومت کی ہر قانون سازی پر اثر انداز ہونے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.