بلوچستان کے ضلع کوہلو سے گیس کے بڑے ذخائردریافت
یہ دریافت ملک کے ہائیڈرو کاربن ریزرو بیس میں اضافہ کرے گی ،اوجی ڈی سی ایل حکام
جمعہ 22 اکتوبر 2021 00:00
(جاری ہے)
1 کنویں سے یومیہ 2.391 ملین مکعب کیوبک فٹ گیس دریافت ھوئی ھے ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق او جی ڈی سی ایل ملک میں تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کوششیں تیز کیئے ہوئے ہے جندران ویسٹ ایکس۔
1 کنواں کی دریافت سے ملک میں گیس کی بڑھتی ھوئی ضروریات کو پورا کرنے میں مدد گار ثابت ھو گی او جی ڈی سی ایل جندران ویسٹ ایکس 1 بلاک میں 100 فیصد حصہ کی مالک ہے۔ یہ دریافت ملک کے ہائیڈرو کاربن ریزرو بیس میں اضافہ کرے گی ۔مزید قومی خبریں
-
ساہیوال، دو وکلاء کے گھر وں میں چور ی کی وارداتیں،چور 2 کروڑ 66 ہزار روپے نقدی ، زیورات لے اڑے
-
ساہیوال، ماں ،بیٹے نے نہر میں کود کر جان دے دی ، رکشہ ڈرائیور ، بیوی کی اجتماعی خود کشی
-
پنجاب بھر میں غیر رجسٹرڈ پرائیویٹ سکولوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ
-
پنجاب سے گندم اور آٹے کی بین الصوبائی ترسیل میں رکاوٹیں، کے پی میں آٹا مہنگا ہوگیا
-
سانگھڑ،باپ نے غیرت کے نام پر 15 سالہ بیٹی کو قتل کرکے لاش گھر میں دفنادی
-
سینیٹ ،عابد شیر علی اور اپوزیشن جماعتوں کے مابین شدید تلخ کلامی، اجلاس پیر تک ملتوی
-
کراچی بانیانِ پاکستان کی اولادوں کا شہر، وطن کے دفاع کیلئے ہر اول دستہ ثابت ہوگا، ڈاکٹرعشرت العباد
-
عدالت نے لڑکی کو ہراساں کرنے کے مقدمے میں ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کردی
-
وزیراعلی سندھ کا عالمی یومِ تھیلیسیمیا پر پیغام، اسکریننگ اور آگاہی پر زور
-
انسانیت کی خدمت سب سے بڑی عبادت ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
کراچی: این سی سی آئی اے کا بڑے کال سینٹر پر چھاپہ، 50 سے زائد ایجنٹ حراست میں لے لیے
-
قطر سے سستی ایل این جی ملنے کی امید، پاکستان نے کم ترین بولیاں مسترد کردیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.