مظفرگڑھ، کوئی سائل اپنے کام کے سلسلے میں کسی سرکاری ملازم کو رشوت کے طور پر ایک روپیہ بھی نہ دے ،ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا
جمعہ 22 اکتوبر 2021 17:29
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اپنے ماتحت اداروں کے افسران اور اہلکاروں کو بھی ہدایت کردی گئی ہے کہ اگرکسی نے کسی شہری کے ساتھ کوئی زیادتی کی تو وہ سروس میں نہیں رہے گا، انہوں نے کہا کہ ہم نے کالی بھیڑوں کو نکالنا ہے اور اچھا کام کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ عوامی مسائل کے حل کیلئے میرے دفتر کے دروازے کھلے ہیں۔ روزانہ صبح 10سے 12بجے تک عوامی مسائل سنے جاتے ہیں اور ان کے حل کیلئے متعلقہ اداروں کے افسران کو ہدایت کی جاتی ہے۔ کھلی کچہری سے خطاب کرتے ہوئے ڈی پی او حسن اقبال نے کہا کہ اب دفتر میں بیٹھ کر سب اچھا ہے کی رپورٹ سے کام نہیں چلے گا اب افسران کو باہر نکل کر عوام کے مسائل حل کرنا ہیں، عوامی مسائل کے حل کیلئے محکمہ پولیس اور انتظامیہ کے افسران مل کر کام کریں گے اور ہفتہ وار ضلع کے مختلف مقامات پر کھلی کچہری لگائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
لگتا ہے 9 مئی محسن نقوی، آئی جی پنجاب کا کیا دھرا ہے، اسد قیصر کا تحقیقات کیلئے جو ڈیشل کمیشن کا مطالبہ
-
رؤف حسن ان معاملات پر بھی ترجمان بن جاتے ہیں جن کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں،شیر افضل
-
اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں،طلال چوہدری
-
وزیر دفاع سے ترکیہ کے بری افواج کے کمانڈر کی ملاقات،عالمی جغرافیائی سیاسی صورتحال پر مشترکہ افہام و تفہیم پر اطمینان کا اظہار
-
اس بارتو اسمبلیاں بیچی ، خریدی گئی، ہارنے والے بھی پریشان، جیتنے والے بھی مطمئن نہیں،مولانا فضل الرحمان
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.