
پاکستان بمقابلہ بھارت، محمد عامر نے کس کو فیورٹ قرار دیدیا
ہفتہ 23 اکتوبر 2021 21:16

(جاری ہے)
انہوں نے اس کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ بھارت کو 60 فیصد دینے کی وجہ ہے کہ انہوں نے حال ہی میں دبئی میں آئی پی ایل کھیلا ہے اور کنڈیشنز کو اس وقت ان سے زیادہ کوئی نہیں جانتا۔
محمد عامر کا کہنا تھا کہ پاک بھارت میچ پریشر والا ہے، جو پریشر میں صحیح طریقے سے کھیلے گا وہ میچ جیتے گا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ بابر اس وقت بہترین فارم میں ہیں، بیٹنگ کے معاملے میں اس وقت پاکستان بھارت سے بہتر جا رہا ہے۔خیال رہے کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان اپنا پہلا میچ کل بھارت کیخلاف کھیلے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بھارتی کرکٹر کیخلاف خاتون سے جنسی ہراسانی کے الزام میں مقدمہ درج
-
پاکستان اور بھارت اگلے ماہ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں آمنے سامنے ہوں گے
-
پی سی بی نے اظہر محمود کو ریڈ بال کرکٹ کا قائم مقام ہیڈ کوچ مقرر کر دیا
-
’بہت چھکے ماروں گا‘، شاہین آفریدی نے بی بی ایل ڈیبیو سے قبل حارث رؤف کو خبردار کردیا
-
حارث رؤف اعدادوشمار کے لحاظ سے گزشتہ 5 سالوں میں ٹی ٹونٹی کرکٹ کے بہترین پیسر قرار
-
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کی فلڈ لائٹس کو اپ گریڈ کرنے کا آغاز ہوگیا
-
بھارت، چھکا لگانے کے بعد بلے باز دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا
-
سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ کا امپائرز کو رشوت دیکر فیصلے تبدیل کروانے کا انکشاف
-
جیولن تھرورز کی عالمی رینکنگ جاری، ارشد ندیم چوتھے نمبر پر موجود
-
ایشیا کپ پر چھائے غیریقینی کے بادل چھٹنے لگے، ممکنہ شیڈول سامنے آگیا
-
جنوبی افریقی بیٹر نے ڈیبیو پر جاوید میانداد کا 48 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
امپائر پر تنقید مہنگی پڑگئی، آئی سی سی نے ڈیرن سیمی پر جرمانہ عائد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.