میری شہرت میرے بچوں کی زندگی تباہ کر سکتی ہے، شاہ رخ کی پرانی ویڈیو وائرل
پیر 25 اکتوبر 2021 12:00
(جاری ہے)
سوشل میڈیا پر وائرل بیان میں شاہ رخ کا کہنا تھا کہ میرا سب سے بڑا خوف میری شہرت کا میرے بچوں پر پڑنے والا اثر ہے، میں امید کرتا ہوں کہ میرے بچے میرے سائے سے باہر رہ کر زندگی گزاریں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ میرا نام میرے بچوں کی زندگی کو تباہ کرسکتا ہے اور میں کبھی نہیں چاہوں گا کہ ایسا ہوں۔بھارتی میڈیا پر اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے کہا جا رہا ہے کہ ایسا ہی کچھ حقیقت بن چکا ہے۔خیال رہے کہ آریان کو ممبئی کروز شپ منشیات کیس میں 2 اکتوبر کو گرفتار کیا گیا تھا، آریان خان کی ضمانت کی درخواست پر ممبئی ہائیکورٹ میں 26 اکتوبر کو سماعت ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سعودی دستاویزی فلم ’’ہوریزن‘‘نے بین الاقوامی تخلیقی ایوارڈ جیت لیا
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.