بلنکن بائیڈن عمران بات چیت ممکن بنائیں، سربراہ سینیٹ خارجہ امور کمیٹی

امریکا پاکستان تعلقات محض فوجی یا سیکیورٹی بنیاد پر نہیں بلکہ اس سے کہیں زیادہ وسیع تر ہونے چاہئیں، باب میننڈیز

منگل 26 اکتوبر 2021 12:50

بلنکن بائیڈن عمران بات چیت ممکن بنائیں، سربراہ سینیٹ خارجہ امور کمیٹی
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اکتوبر2021ء) امریکا کی سینیٹ خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ باب میننڈیز نے امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن پر زور دیا ہے کہ وہ بائیڈن عمران بات چیت ممکن بنائیں۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق نیویارک میں تقریب سے خطاب میں باب میننڈیز نے کہا کہ امریکا پاکستان تعلقات محض فوجی یا سیکیورٹی بنیاد پر نہیں بلکہ اس سے کہیں زیادہ وسیع تر ہونے چاہئیں۔باب میننڈیز کا مزید کہنا تھا کہ بائیڈن، عمران بات چیت سے تعلقات میں شفافیت بڑھے گی۔

متعلقہ عنوان :