2 سالہ بچے کا زیادتی کے بعد قتل کا واقعہ، مرکزی ملزم گرفتار
ملزم مقتولہ کے منہ بولے ماموں کا بیٹا ہے،ملزم نے بچے کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔پولیس ذرائع
مقدس فاروق اعوان بدھ 27 اکتوبر 2021 14:34
(جاری ہے)
ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بچے کے ساتھ زیادتی ثابت ہو گئی ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکتپن کی رہائشی کنزہ بی بی منہ بولے ماموں کے ساتھ ستوکتلہ میں رہائش پذیر تھی۔مقدمہ کی مدعیہ کا کہنا ہے کہ وہ اپنے دو سالہ بیٹے علمدار کو ماموں کے بیٹے علی شان کے پاس چھوڑ کر کام پر چلی جاتی تھی۔ 25 تاریخ کو کام سے واپس آئی تو بیٹے کو بیہوشی کی حالت میں پایا۔بچے کو لے کر اسپتال گئی جہاں ڈاکٹر نے اس کی موت کی تصدیق کی۔کنزہ نے مزید کہا کہ والد کے گھر پاکپتن گئی تو اہلخانہ نے لاش کو دیکھ کر بتایا کہ بچے کے ساتھ بدفعلی ہوئی ہے۔معصوم بچے کے ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔سی سی پی او لاہور نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے نامزد پانچ ملزمان کی جلد گرفتاری کا حکم دے دیا اور کہا کہ متاثرہ خاندان کو انصاف کی فراہمی فوری یقنی بنائی جائے۔ واضح رہے کہ پنجاب میں بچے بچیوں کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ صوبہ پنجاب میں گزشتہ چھ سال میں 20ہزار سے زائد خواتین و بچوں کو جنسی زیادتی بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے ،41بچے قتل بھی کر دیے گئے ،رپورٹ کے مطابق صوبہ پنجاب میں گزشتہ 6ن سال کے دوران 20ہزار 157 خواتین و بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا،گینگ ریپ 1292 واقعات رپورٹ ہوئے ،اور بچوں سے زیادتی کے 1159 مقدمات درج کیے گئے ،اور چھ سال کے دورا ن زیادتی کے بعد 41 بچوں کو قتل کر دیا گیا،دوسری جانب گھریلو ناچاکیوں کے 3241 واقعات رپورٹ ہوئے ،یوں رپورٹ کے مطابق صوبے بھر میں سال 2019 میں سب سے زیادہ 3881 واقعات رپورٹ ہوئے ،سال 2020 میں گینگ ریپ کے 219 واقعات پہلے نمبر پر رہے ،اور دیگر سالوں کی نسبت 2020 میں 456 بچوں کو زیاتی کا نشانہ بنایا گیا ،پولیس کے مطابق گزشتہ چھ سالوں میں پنجاب پولیس نے 75 فیصد مقدمات کے چالان مکمل کیے۔مزید اہم خبریں
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.