
سپریم کورٹ نے کم عمر بچے کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرنے والے برطرف پولیس اہلکار کی اپیل پر سروس ٹربیونل کا فیصلہ معطل کردیا
جمعرات 28 اکتوبر 2021 15:58

(جاری ہے)
سروس ٹربیونل نے انسپکٹر یعقوب کو بحال کرنے کا حکم دیا تھا۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل صولت رضوی نے موقف دیا کہ کم عمر بچے علی شاہ کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کیا تھا۔ آئی جی سندھ پولیس نے تفتیشی افسر کی پہلے تنزلی بعد میں برطرف کردیا تھا۔ سروس ٹربیونل نے برطرف تفتیشی افسر کیخلاف کارروائی کو کالعدم قرار دے دیا تھا۔ سروس ٹربیونل کے فیصلے کے مطابق کارروائی کا اختیار ڈی آئی جی کے پاس ہے۔ آئی جی سندھ ادارے کا سربراہ ہے اس کارروائی کا قانونی اختیار حاصل ہے۔ عدالت نے مزید سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔
مزید اہم خبریں
-
کسانوں سے گندم 2200 روپے میں خریدی گئی جو آج 4 ہزار تک چلی گئی ہے
-
پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح صفر ہو جانے کا خدشہ
-
اسلامی ممالک کے وسائل پر قابض امریکا اور استعماری طاقتوں سے چھٹکارا حاصل کرنا ہوگا
-
نوازشریف نے عمران خان کے خلاف لندن پلان بی کے لئے اڑان بھری ہے
-
سیلابی دباؤ سے ایم فائیو کے متعدد اسٹرکچرز متاثر، این ایچ اے کی بحالی سرگرمیاں جاری
-
قطر امریکا کا مضبوط اتحادی ہے اسرائیل اب دوبارہ حملہ نہیں کرے گا
-
سونے کی قیمت 3 لاکھ 90 ہزار روپے کی سطح سے بھی اوپر چلی گئی
-
پنجاب حکومت نے گھریلو طوطوں کے لیے بھی نیا قانون منظورکرلیا
-
پی ٹی آئی دہشتگردوں کی پشت پناہی کر رہی ہے ، حنیف عباسی
-
تحریک انصاف کی17سینیٹرز نے قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت اور چیرمین شپ سے استعفے دیدیے
-
صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین سے سیالکوٹ چیمبر کے صدر اکرام الحق کی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
غزہ: اسرائیلی عسکری کارروائی میں ہلاکتوں کا سلسلہ جاری، یو این کی مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.