
آئی سی سی بھی علیم ڈار کے دلکش سٹروک کا فین
آئی سی سی نے سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے میچ سے قبل پاکستانی امپائر کا کرکٹ شاٹ کھیلتے ہوئے ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا
ذیشان مہتاب
جمعہ 5 نومبر 2021
12:40

(جاری ہے)
آئی سی سی نے بھی بہترین سٹروک کھیلنے پر امپائر کی مہارت کی تعریف کی۔ واضح رہے کہ علیم ڈار نے سب سے زیادہ ون ڈے اور ٹیسٹ میچوں میں امپائرنگ کرکے کئی ریکارڈ قائم کیے ہیں۔ 6 جون 1968ء کو جھنگ میں پیدا ہونے والے علیم ڈار آئی سی سی امپائرز کے ایلیٹ پینل کے رکن ہیں۔ وہ امپائر بننے سے پہلے فرسٹ کلاس کرکٹ بھی کھیل چکے تھے۔ 53 سالہ علیم ڈار نے 2005ء اور 2006ء میں دو بار نامزد ہونے کے بعد 2009ء سے 2011ء تک لگاتار تین سال کے لیے ڈیوڈ شیفرڈ ٹرافی بھی سال کے بہترین امپائر کے طور پر جیتی ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد نواز کی ہیٹ ٹرک، افغانستان کو 75رنز سے شکست، سہ فریقی سیریز پاکستان نے جیت لی
-
سہ ملکی سیریز فائنل، پاکستان نے افغانستان کو جیت کے لیے ہدف دیدیا
-
شاہد آفریدی کا باجوڑ کا خصوصی دورہ، 20 لاکھ روپے امداد کا اعلان
-
سہ ملکی سیریز فائنل، پاکستان کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
-
ایشیا کپ میں پاکستان کیخلاف میچ، بی سی سی آئی کا وضاحتی بیان سامنے آگیا
-
پی سی بی کا سہ فریقی ٹی ٹونٹی سیریز کرانے کا اعلان، شیڈول بھی جاری
-
پاکستان اور جنوبی افریقہ سیریز کیلئے وینیوز کو حتمی شکل دیدی گئی
-
میرے ہیڈ کوچ بننے کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم میں بہتری آئی ہے، کوچ مائیک ہیسن کا دعویٰ
-
میچ کے دوران کبڈی کا کھلاڑی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا
-
گاڑی پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، انٹرنیشنل کبڈی پلیئر قتل
-
یو اے ای کیخلاف پاکستان کی جیت مزے دار نہیں تھی : رمیز راجہ
-
ابرار احمد نے شاہد آفریدی کا 16 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.