میتھیو ہیڈن اور ورنن فلینڈر نے مختصر عرصے میں ہی پاکستانی کرکٹرز کے دل میں گھر کرلیا
کھلاڑیوں کو مصباح اور وقارکی کمی محسوس نہیں ہو رہی، طویل المدتی معاہدے کا امکان کم
ذیشان مہتاب ہفتہ 6 نومبر 2021 13:10
(جاری ہے)
ذرائع نے یہ بھی انکشاف کیا کہ ہیڈن نے بلے بازوں کی تکنیک کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کی کوشش نہیں کی ہے اور زیادہ تر توجہ اس بات پر مرکوز ہے کہ میدان میں کھلاڑی کے اعتماد کو کیسے بہتر بنایا جائے۔
ادھر عبوری ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے بھی اپنے کام سے سب کو متاثر کیا ہے۔ ٹیم کے ایک اہلکار کا کہنا تھا کہ اس وقت کوچز پر کوئی دباؤ نہیں ہے کیونکہ ٹیم ابھی جیت رہی ہے، ان کا اصل امتحان تب شروع ہوگا جب نتائج ہمارے حق میں نہیں آئیں گے۔ تاہم اس بات کا امکان نہیں ہے کہ ہیڈن اور فلینڈر کو معاہدے میں توسیع کی پیشکش کی جائے گی۔ سابق آسٹریلوی سٹار اپنی دیگر کمٹمنٹس کی وجہ سے پی سی بی کے ساتھ طویل مدتی معاہدے میں دلچسپی نہیں رکھتے، لیکن مستقبل میں ضرورت پڑنے پر وہ مختصر مدت کے لیے دستیاب رہیں گے۔ واضح رہے کہ پی سی بی آئندہ چند روز میں کوچز کیلیے اشتہار جاری کرنے والا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: وہاب ریاض نے بابر اور صائم کی اوپننگ جوڑی توڑنے کا اشارہ دیدیا
-
سلیکٹرز نے حسن علی کو واپس بلانے، اسامہ میر کو ڈراپ کرنے کی وجہ بتا دی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، زمان خان اور اسامہ میر ڈراپ
-
مجوزہ چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے شیڈول میں بھارت کے میچز، فائنل لاہور میں رکھنے کی تجویز
-
حارث رؤف ، کامران اکمل کے ٹی20 ورلڈکپ سکواڈ سے باہر
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.