ٹی ایل پی ہو یا دیگر سب لوگ ہی سر پر چڑھے جا رہے ہیں ،اچھی طرح جانتے ہیں محرکات کون ہیں اور کیا چاہتے ہیں، وزیراطلاعات
عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے مفرور شخص کا خطاب کراناججزکی توہین ہے جب بھی کیس چلتاہے شریف فیملی عدالتوں کوٹارگٹ کرتی ہے، انٹرویو
پیر 22 نومبر 2021 22:45
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کیا امریکا میں کوئی ٹریفک پولیس والا روکے اور ڈرائیور اتر کر تھپڑ مارے امریکامیں کوئی پولیس والے کو تھپڑمارے تووہ اسے گولی ماردیگا، پاکستان میں روزانہ اس قسم کے واقعات ہو رہے ہوتے ہیں۔
انہوںنے کہاکہ جسٹس(ر) افتخارچوہدری اینڈ کمپنی نے پاکستان کی تباہی کی افتخارچوہدری کیاقدامات پر کیا،علی احمد کرد نے معافی مانگی وکلاتحریک میں صرف ایک اعتزازاحسن بہترین تھے ،بعض وکلانے وکلاتحریک کے بعد بڑے نوٹ بنائے ہیں وکلاتحریک میں خواجہ شریف کوبوریوں میں پیسے ملے جوتقسیم کیے۔وزیراطلاعات نے کہا کہ عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے مفرور شخص کا خطاب کراناججزکی توہین ہے جب بھی کیس چلتاہے شریف فیملی عدالتوں کوٹارگٹ کرتی ہے ،ن لیگ کی مہم پی ٹی آئی کیخلاف نہیں فوج اورعدلیہ کیخلاف ہے ،فارن فنڈنگ کے تحت ہونیوالی تقریب کا ایجنڈا بھی دیکھ لیں ،ججزکیساتھ دھوکاکیانہیں بتایاگیاکہ نوازشریف بھی تقریب میں ہوں گے جن ججزکی عدالتوں سے مفرورہیں ان کیسامنے تقریر کرا رہے ہیں ہمیں اچھی طرح پتہ ہے کیا محرکات ہیں اوران کے پیچھے لوگ کون ہیں ٹی ایل پی ہویادیگرسب لوگ ہی سر پر چڑھے جا رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ای ڈاٹ کو کے وفد کا پی ٹی اے کا دورہ
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے،خواجہ رمیض حسن
-
افغان انتظامیہ افغانستان کی سرزمین پر دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کا خاتمہ کرے،ترجمان دفتر خارجہ
-
ضلع جہلم میں زیر تعمیر ٹراما سینٹر ز ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹرز ہسپتال جہلم اور بنیادی مرکز صحت ٹوبہ کی جلد تکمیل کے لیے 35 ملین کے فنڈز جاری کر دیے جائیں گے۔ سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب
-
لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر انٹرنیشنل بریفنگ ایریا میں دھواں بھر جانے کے بعد صورتحال بتدریج معمول پر آرہی ہے ، ترجمان سی اے اے
-
9 مئی تاریخ کا سیاہ ترین دن ، سیاسی اور ذاتی مفادات کی خاطر 9 مئی کو وہ حرکت کی گئی جو کبھی دشمن نے بھی نہیں کی، عطاء تارڑ
-
دنیا بھر کی نظریں وزیراعظم شہباز شریف کے آئندہ دورہ چین پر جمی ہیں، عطاء تارڑ
-
9 مئی کو ایک سیاسی جماعت نے فارن فنڈنگ سے پاکستان کی ریاست پہ حملہ کیا جسے پاکستان کے عوام نے ناکام بنا دیا، احسن اقبال
-
حج آپریشن کا آغاز، کراچی سے روانہ ہونے والی پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی
-
قوم اور تاریخ سانحہ 9 مئی کیکرداروں کو کبھی معاف نہیں کرے گی، وزیر اعظم
-
وزیراعظم نے سوشل میڈیا ریگولیٹ کرنے کیلئے پیکا ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی
-
احسن اقبال سے پاور ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن میں مہارت رکھنے والی چینی کمپنیوں کے نمائندوں کی ملاقات، مختلف امور پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.