
فیسکوکا شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان
ہفتہ 27 نومبر 2021 13:14

(جاری ہے)
فیسکو کے ترجمان نے بتایا کہ برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پراہم نوعیت کی فوری مرمت کے کاموں کے باعث29نومبر کوصبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے گلبہار کالونی، بابر چوک، ستیانہ روڈ، فتح ٹیکسٹائل، الرحمان ویلی اور مکہ سٹی فیڈر صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی سمندری گرڈسٹیشن کے فریدفیڈر30نومبر کوصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 220کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے مان پور فیڈر 132کے وی سٹی جی آئی ایس گرڈسٹیشن کے خواجہ گارڈن، نیو دوست سٹریٹ، خان سٹریٹ، سرفراز کالونی، داتا سٹریٹ اور ایل سی ایم فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے حسین پور بنگلہ، ماموں کانجن، دریابل، کوٹلہ اورمرید والا فیڈر صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے میانی فیڈر 132کے وی کمال پور گرڈسٹیشن کے واسا، طیب ٹیکسٹائل، احمد انٹر پرائزز اور آریان انڈسٹری فیڈر 132کے وی چنیوٹ روڈگرڈسٹیشن کے رسول پور اور نور پور فیڈر 132کے وی سٹیم پاور گرڈسٹیشن کے ہمدرد ون فیڈر132کے وی نڑوالا روڈگرڈسٹیشن کے راجہ چوک فیڈر 132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے پیپلزکالونی نمبر2اوردوست سٹریٹ فیڈر 220کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن کے مان پور فیڈر132کے وی ماموں کانجن گرڈسٹیشن کے بنگلہ فیڈر علاوہ ازیں 28نومبر سے 2دسمبر تک(پانچ دن) صبح سات سے شام پانچ بجے تک220/132کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے گوجرہ روڈ فیڈرجبکہ صبح آٹھ سے صبح ساڑھے نو بجے تک اور سہ ساڑھے تین سے شام پانچ بجے تک 132کے وی ٹھیکریوالا گرڈسٹیشن کے الفرید فیڈرسے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کی زیر صدارت صوبائی لیبر سیکریٹریز کا اجلاس
-
فرقہ واریت اور مذہبی جنونیت ملک کے زہرِ قاتل ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
بجٹ میں معاشی استحکام، اور بیرون ملک محنت کشوں کے لیے سہولتوں کے نئے راستے کھولے گا. چوہدری سالک حسین
-
اے این پی پنجاب کے صوبائی جنرل سیکریٹری امیر بہادر خان ہوتی کی ایرانی قونصل جنرل ڈاکٹر اصغر مسعودی سے ملاقات
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا بڈاپیسٹ پراسس ڈائیلاگ سے خطاب
-
کوٹ ادو پی ایف یو جے ورکرز کی تنظیم سازی کا پہلا مرحلہ مکمل،
-
فاونٹین ہاوس لاہور میں ٹرانسجینڈرز کے ساتھ ورکشاپ
-
جیو پاک انٹرنیشنل ہسپتال مہلنوال لاہور میں نئےمستحق افراد کے فری علاج کے لئے جدید آپریشن تھیٹر کمپلیکس کا افتتاح
-
وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانی و انسانی وسائل کی جنیوا کانفرنس میں شرکت انقلابی نتائج مرتب کرے گی۔ کوآرڈینیٹر وفاقی وزیر
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن کے ہیڈ آفس میں یو کے ایمبیسڈر برائے تعلیم و سیم گروپ کے چیئرمین شہباز علی ملک کی آمد
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن کا بڑا فیصلہ، ملازمین کیلئے موٹرسائیکل سکیم کی منظوری
-
پنجاب سیڈ کارپوریشن نے فیلڈ مارکیٹنگ افسران ،عملے کی بہترین کارکردگی کو سراہا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.