ٓ حسان خاور فردوس باجی ٹو اور فیاض چوہان کی کاربن کاپی بننے کی کوشش کررہے ہیں،عظمیٰ بخاری
اتوار 28 نومبر 2021 17:35
(جاری ہے)
تحریک انصاف کے کارکنوں نے بھی عمران خان کو مسترد کردیا ہے۔
آر ٹی ایس کی مہربانی سے اقتدار میں آنے والے کس منہ سے ووٹ کے تقدس کی بات کرسکتے ہیں۔چیئرمین سینٹ کا الیکشن،ڈسکہ الیکشن سمیت تمام الیکشن تحریک انصاف نے چوری کیے۔عمران خان اپنے کھودے گڑوں میں خود گر رہے ہیں۔تحریک انصاف کو معلوم تھا این اے 133سے شکست انکا مقدر ہوگی۔شرمناک شکست کی وجہ سے تحریک انصاف الیکشن سے بھاگی ہے۔ثاقب نثار کی آڈیو کا فرائنزک ہوچکا ہے ۔لاڈلے کو لانے کی سازش بھی بے نقاب ہوچکی ہے۔لاڈلے نے ملکی تاریخ کے سب سے زیادہ قرضے بھی لیے اور قوم کو مہنگائی کے ناقابل یقین تحفے بھی دیے۔آج پاکستان کا ہر شہری اڑھائی لاکھ روپے کا مقروض ہو چکا ہے۔عمران خان اور انکی جماعت مہنگائی کے بوجھ تلے دب کر خود ہی فنا ہونے والی ہے۔مسلم لیگ(ن) تمام اوچھے ہتھکنڈوں کے باوجود پاکستان کی مقبول ترین جماعت ہے۔آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ(ن) بھاری اکثریت سے کامیاب ہوکر حکومت بنائے گی۔مزید قومی خبریں
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.