بنوں میں بین الاضلاعی زیاد اکرم درانی مرحوم کبڈی ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہو گیا
اتوار 28 نومبر 2021 19:05
(جاری ہے)
ٹورنامنٹ کا فائنل میچ دلچسپ مقابلے کے بعد لکی مروت بچکن احمد زئی نے اپنے نام کر لیا، سابق ایم پی اے ملک ریاض خان قدیم روایتی کھیل کبڈی گزشتہ پچاس سالوں سے بنوں میں کبڈی ٹورنامنٹس منعقد کرا رہے ہیں ، نے سابق ایم این اے زیاد اکرم درانی (مرحوم ) آٹھواں خیبر پختونخوا کبڈی ٹورنمنٹ کا اہتمام کیا ، بنوں ریاض پارک منڈان میں کھیلے گئے لکی مروت بچکن احمدزئی اور چارسدہ کی ٹیموں کے درمیان فائنل میچ دیکھنے کیلئے میدان ہزاروں کی تعداد میں تماشائیوں سے کچہ کچ بھرا ہوا تھا ، فائنل میچ کے مہما ن خصوصی جمعیت علماء اسلام کے ممبر قومی اسمبلی زاہد اکرم دُرانی تھے ، دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے طاقت ، پرتی کیساتھ ساتھ داؤ پیچ کا بھی استعمال کیا ،سبقت لینے اور ٹائٹل اپنے نام کرنے کیلئے ایک دوسرے کو خوب رگڑا اور سخت مقابلے کے بعد لکی مروت بچکن احمدزئی کی ٹیم نے چارسدہ کی ٹیم کو مقررہ وقت میں 37 کے مقابلے میں 40 پوائنٹس سے شکست دے دی اور ٹائٹل اپنے نام کر لیا ، مہمان خصوصی زاہد اکرم دُرانی نے دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور پچاس پچاس ہزار روپے نقد انعامات تقسیم کئے۔
مزید قومی خبریں
-
معرکہ حق میں اہم ٹارگٹس ہمارے نشانے پر تھے، امریکی صدر نے بھارت کو بڑے نقصان سے بچایا،وزیر داخلہ
-
ایران، امریکہ جنگ بندی معاہدے پر دستخط کی تقریب اسلام آباد میں ہوگی یا کہیں اورکہنا قبل از وقت ہے، ترجمان دفتر خارجہ
-
موبائل فون پر پی ٹی اے ٹیکس ختم کرنے کی تجویز زیرغور ہے، طارق فضل چوہدری
-
عدالت کی جانب سے سزا یافتہ بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی اس وقت جوڈیشل کسٹڈی میں ہیں، رانا ثناء اللہ
-
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 23 ملین ڈالر اضافے کے ساتھ 21.29 ارب ڈالر ہو گئے، سٹیٹ بینک
-
گزشتہ دو سال میں ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد تک اضافے کا انکشاف
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے،گورنر اسٹیٹ بینک
-
پاک فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان پاک فوج
-
ْمعرکہ حق میں جو دنیا نے دیکھا وہ ہماری مجموعی پاور پوٹینشل کا 10، 15 فیصد ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
عظمت خان بگٹی نے وطن، امن اور اپنی سرزمین کے دفاع کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے بہادری، وفاداری اور قربانی کی عظیم مثال قائم کی ہے۔ وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی
-
وزیراعلی بلوچستان میرسرفراز بگٹی کا بیکڑ میں میرغلام قادر بگٹی میموریل اسپتال کا دورہ ، مختلف شعبوں، وارڈز اور طبی سہولیات کا معائنہ کیا
-
وفاقی وزیرِ پٹرولیم علی پرویزملک سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.