آئندہ کالائحہ طے کرنے کیلئے پی ڈی ایم کا اجلاس 6دسمبر کو ہو رہاہے ‘ رانا تنویر حسین
ْ جسٹس (ر)ثاقب نثار غیر قانونی طریقہ کار سے کام کرتے رہے ہیں ‘چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی
پیر 29 نومبر 2021 16:32
(جاری ہے)
مریدکے میں اپنے فارم ہائوس پر مسلم لیگ (ن)کے ضلعی نائب صدر چوہدری خضر ریحان سماجی و سیاسی شخصیت چوہدری انتظار بھلر اور دیگر کارکنوں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ جسٹس (ر)ثاقب نثار غیر قانونی طریقہ کار سے کام کرتے رہے ہیں ،ان کا ویڈیو بیان بڑا ثبوت ہے اس کو ثابت کرنے کی زیادہ ضرورت نہیں ہے ،ان کا رویہ ان کا کنڈکٹ سب کچھ لوگوںکے سامنے ہے ۔
جسٹس (ر)ثاقب نثار کو جواب اور حساب تو دینا پڑے گا۔ انہوں نے کہا انشااللہ عام انتخابات 2022ء میںہوں گے ،حکومت کے خلاف آئندہ کا لائحہ عمل اختیار کرنے کیلئے پی ڈی ایم کا اجلاس چھ دسمبر کو ہورہا ہے ،ایسے فیصلے کریں گے جس سے عمران خان سے چھٹکارا حاصل ہوجائے ۔انہوں نے کہا پیپلز پارٹی الگ جماعت ہے مگر اس کا اور پی ڈی ایم کا ہدف حکومت سے نجات حاصل کرنا ہی ہے ۔انہوں نے کہا چیئرمین نیب کو7دسمبر کو طلب کیا گیا ہے ،سپریم کورٹ کے جج رہے ہیں اور قانون کا احترام کرتے ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.