بلدیاتی اداروں کے ملازمین کا احتجاج رنگ لے آیا
حکومت بلوچستان نے فنڈز جاری کردیئے بلوچستان لیبر فیڈریشن کی کال پر جعفر آباد لورالائی سبی ہرنائی قلات سمیت دیگر شہروں میں احتجاج
بدھ 1 دسمبر 2021 00:30
(جاری ہے)
یاد رہے کہ کوئٹہ میٹرو پولیٹن کارپوریشن تنظیمی اتحاد نے کوئٹہ میں کام چھوڑ ہڑتال اوربھر پور احتجاج کیا دوسری جانب بلوچستان لیبر فیڈریشن کے مرکزی صدر خان زمان چیئر مین بشیر احمد سیکرٹری جنرل قاسم خان ڈپٹی سیکرٹری جنرل عبدالمعروف آزادسیکرٹری اطلاعات عابد بٹ منظور احمد آغا فضل محمد نے کہا ہے کہ میونسپل کارپوریشنوں میونسپل کمیٹیوں کو بڑھتی شہری آبادیوں کے تناسب سے مشینری افرادی قوت اور ان اداروں میں خاص طور سے صفائی کے شعبوں کے امور چلانے کیلئے فنڈز کی تسلسل سے فراہمی ناگزیر ہوچکی ہے۔
مزدور رہنما خان زمان نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہر دور حکومت میں بلوچستان لیبر فیڈریشن میونسپل کارپوریشنوں میونسپل کمیٹیوں کے مسائل سے آگاہ کرتی رہی ہے بلوچستان میں دوران ڈیوٹی فوت ہونے والے ملازمین اور ریٹائرڈ مزدوروں کے بچوں کی بھرتی کے عمل پر پابندی کی وجہ سے افادی قوت میں بہت کمی واقع ہوئی ہے۔ اور محکمہ بلدیات کی پالیسی کے مطابق عارضی مزدور و عملہ صفائی کو وقت پر تنخواہوں کی ادائیگی نہ ہونے سے مسائل پید ہوتے ہیں انہوں نے کہا کہ مزدور جدو جہد ہی مسائل کا واحد حل ہے بلوچستان حکومت صوبائی وزیر بلدیات اور وزیر اعلی بلوچستان بلدیاتی اداروں کے مسائل کو سمجھیں اور ان مسائل کے حل کیلئے مستقل بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جائیں ۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.