سرگودھا ‘کسان اتحاد فورم نے نہری پانی کی قلت کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے 8 دسمبر کو کسان کنونشن کا اعلان کر دیا
بدھ 1 دسمبر 2021 11:25
(جاری ہے)
زرائع کے مطابق کسان اتحاد فورم خوشاب کی ایگزیکٹو باڈی کا سندرال میں ہوا جس میں نہری پانی کی قلت پر شدید احتجاج کرتے ہوئے 8 دسمبر کو کسان کنونشن ہو گا جس میں ضلع بھر کے کسانوں شریک ہو کر نہری پانی کی شدید قلت کے خلاف پر امن احتجاج کریں گے۔
اجلاس میں طے پایا کہ اس کنونشن میں کسانوں کے دیگر مسائل کو اجاگر کیا جائے گا جن میں گنے کی فضل ملز والوں کے ساتھ باہمی مسائل ، کھادوں کی قیمتوں میں بے پناہ اور بے جا اضافہ اور کھادوں کی مصنوعی قلت، زرعی ٹیکسز کے بارے ، زرعی دوائیوں اور قیمتوں میں ہوشربا اضافہ اور دیگر کسانوں کے متعلقہ مسائل کے بارے میں آگاہی اور ان کی آراء زیر بحث آئیں گی اور کسانوں کی از سر نو تنظیم نو کی جائے گی۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی ایئرپورٹ پر لاوارث سوٹ کیس کھولنے پر عملے کے ہوش اڑ گئے
-
2 افراد کا ڈائنوسار لباس میں اجتماع، گنیز ریکارڈ بنا دیا
-
ایئر کینیڈا طیارہ حادثہ، جہاز سے سیٹ سمیت 330 فٹ دور جا گرنے والی فضائی میزبان معجزاتی طور پر زندہ بچ گئی، پائلٹ ہلاک
-
راولپنڈی کے 60 سالہ حکیم نے جوان لڑکی سے شادی کرلی
-
پیدائش کے 6 دن بعد بچی کے دانت نکل آئے
-
محبت میں دیوانی لڑکی نے عاشق کی لاش سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا
-
740 کلومیٹر فی گھنٹہ کی تیز ہوائوں میں خطرناک فوٹوگرافی
-
کنوارے نہیں بلکہ شادی شدہ افراد زیادہ خوش رہتے ہیں، نئی تحقیق میں دعویٰ
-
عرب امارات میں100 ملین درہم کی لاٹری جیتنے والا خوش نصیب بھارتی شہری نکلا
-
جنوبی کوریا، خاتون نے کاکروچ کو مارنے کی کوشش میں عمارت کو آگ لگا دی
-
وائٹ ہاؤس میں 400 سال پرانے آئینے سے کیمرہ ٹکرانے پر ٹرمپ نے صحافی کو جھاڑ پلادی
-
’مینوں سُتی نوں جگا کے آپ سون لگا ایں، کی ظُلم کمون لگا ایں‘ گانا سننے پر مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.