ملکی ترقی کے لیے خواتین کاکردار نہایت اہم ہے، سبین گل
جمعرات 2 دسمبر 2021 16:04
(جاری ہے)
سبین گل خان نے مزید کہا کہ شہر میں امن کے قیام کے لیے ڈسٹرکٹ وومن فورم فعال کردار ادا کررہا ہے، مذہبی رواداری،نفرت انگیز تقارریر و گفتگو سے اجتناب کرتے ہوئے ہمیں اپنے عقیدہ پر قائم رہنا چاہیئے تاکہ معاشرے کو ناہمواری سے بچایا جا سکے۔
انہوں نے کہا کہ خواتین معاشی طور پر مستحکم ہو کر اپنے خاندان اور امن کے لیے بہتر کام کر سکتی ہیں اور آج کی تقریب کا بنیادی مقصد بھی یہی ہے۔ اس تقریب میں وومن چیمبر آف کامرس،انرویل کلبز،لیڈیز کلب اور انجمن تجارت ملازمت وزراعت پیشہ خواتین ممبران نے بڑی تعدادمیں شرکت کی۔ اس موقع میں تقریب سے سابق ایم پی اے شمیم اختر،صدر انجمن تجارت ملازمت و زراعت پیشہ خواتین طاہرہ نجم سابق صدر وومن چیمبر آف کامرس معصومہ سبطین،ڈسٹرکٹ چیئرمین انر ویل انٹرنیشنل شاہدہ نسیم،پروفیسر رابعہ کھنڈ،زہرہ سجاد زیدی دیگر خواتین نے خطاب کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے نمائندے کی ملاقات
-
نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں
-
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.