
حج و عمرہ کے حوالے سے انتظامات کیلئے سعودی عرب کے ساتھ رابطے میں ہیں، نور الحق قادری
پاکستانی زائرین کو عمرہ اور اوورسیز پاکستانیز کو براہ راست سعودی عرب میں داخلے کی اجازت دینے کا خیرمقدم کرتے ہیں،وفاقی وزیر مذہبی امور #/h o جڑانوالہ (آن لائن) وفاقی وزیر مذہبی امور بین المذاہب ہم آہنگی حکومت پاکستان ڈاکٹر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ عمرہ اور حج کے حوالے سے انتظامات کے لئے سعودی عرب کے ساتھ قریبی رابطے میں ہیں پاکستانی زائرین کو عمرہ اور اوورسیز پاکستانیز کو براہ راست سعودی عرب میں داخلے کی اجازت دینے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان سعودی عرب بزنس کونسل کے چیئرمین حافظ محمد شفیق کاشف کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے اسلام آباد میں وفاقی وزیر مذہبی امور بین المذاہب ہم آہنگی ڈاکٹر نور الحق قادری سے ان کے دفتر میں ملاقات کی وفاقی وزیر مذہبی امور نے کہا کہ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی وزیراعظم پاکستان عمران خان کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اس اقدام کے لئے خصوصی کردار ادا کیا انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کی طرف سے دی گئی احتیاطی تدابیر پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنائیں گے وزیراعظم عمران خان نے اس سلسلہ میں خصوصی ہدایات جاری کی ہیں ڈاکٹر نور الحق قادری نے کہا کہ پاکستان کے تارکین وطن کے اقامہ چھٹیوں اور وزٹ ویزوں میں بلا معاوضہ 31 جنوری تک توسیع خادم الحرمین الشریفین کی پاکستان کے عوام کے ساتھ خصوصی شفقت کا مظہر ہے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ آئندہ سال حج کے انتظامات کا دارومدار عمرہ سیزن کی کامیابی اور کرونا وائرس کے اثرات کے خاتمے پر ہے ہمیں امید ہے کہ اس سال پاکستانی عازمین حج کو بھی فریضہ حج ادا کرنے کی اجازت ملے گی جس کا حتمی فیصلہ سعودی حکومت نے کرنا ہے۔ میٹنگ کرکے ریونیو اورڈویلپمنٹ پر بریفنگ لی اور حکومتی ٹارگٹس کی تکمیل کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔انہوں نے عوامی مسائل بھی سنے اور اسسٹنٹ کمشنر کو ہدایت کی کہ شہریوں کے مسائل کے حل میں تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔انہوں نے اوپن ڈور پالیسی پرعملدرآمد کاحکم دیا اور کہا کہ تحصیل دفاتر سے رجوع کرنے والے درخواست گزاروں کو ریلیف فراہم کریں۔ ***** 05-12-21/-- 11
اتوار 5 دسمبر 2021 18:00

(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق سائنٹفک انداز سے تفتیش کو آگے بڑھایا جا رہا ہے اور سی سی ٹی سی فوٹیج اور موبائل کالز ڈیٹا سے گزشتہ 12گھنٹے میں پولیس نے مزید 6 مرکزی کرداروں کا تعین کر کے گرفتار کر لیا۔
ملزمان کو ویڈیو فوٹیج میں غیر ملکی شہری پر تشدد کرتے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ ملزمان اپنے دوستوں اور رشتے داروں کے گھروں میں گرفتاری کے ڈر سے چھپے ہوئے تھے۔پولیس کے مطابق اب تک 124 زیرحراست افراد میں سے 19 ملزمان کا مرکزی کرادر سامنے آیا ہے۔ زیر حراست افراد میں سے اشتعال پھیلانے اور تشدد میں ملوث افراد کی نشاندہی کرنے کا عمل جاری ہے جبکہ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار اور آئی جی پنجاب تحقیقات کے سارے عمل کی خود نگرانی کر رہے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بینک آف پنجاب کی اینالسٹ اور انویسٹرز کے لیے کارپوریٹ بریفنگ
-
پولیو ویکسین انجکشن 15 سال تک کے تمام بچوں کو خصوصی مہم کے دوران لگائے جائیں گے،ڈپٹی کمشنر منصوراحمد قاضی
-
نوجوان نسل میں شدت پسندی اور جارحیت پر قابو پانے کے لیے کھیلوں سے بہتر کوئی ذریعہ نہیں‘مجتبیٰ شجاع الرحمان
-
گورنرپنجاب سے فیصل عبدالستارایدھی کی ملاقات ، سیلاب متاثرین کی مدد اوران کی بحالی اولین ترجیح ہے ۔ سردارسلیم حیدر خان
-
پشاور، جعلی ویزے پر البانیہ جانے والے دو مسافر زیر حراست، نشاندہی پر تین ایجنٹس گرفتار
-
وفاقی وزراء کی جانب سے جنازوں پر بیانات گھٹیا حرکت ہے،علی امین گنڈاپور
-
حب کینال کی تباہی کے بعد کراچی پانی کے شدید بحران کا شکار ہے، حلیم عادل شیخ
-
وزیراعلی سندھ کا گندم کے ذخائر اور فراہمی کی صورتحال کا جائزہ
-
بلوچستان میں ملک کاپہلا خودکار ڈیجیٹل مالیاتی ای۔فائلنگ سسٹم اچھی حکمرانی اور ٹیکنالوجی کے استعمال کی جانب ایک سنگ میل ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان
-
خزانے کی پائی پائی سیلاب متاثرین کی بحالی پر خرچ کی جائی: خرم نوازگنڈاپور
-
خزانے کی پائی پائی سیلاب متاثرین کی بحالی پرخرچ کی جائے‘ خرم نواز گنڈاپور
-
تربیلا ڈیم مکمل بھر چکا، منگلا قریب ہے، دریاؤں میں سیلابی صورتحال برقرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.