Live Updates

عام انتخابات میں (ن) نے 89678ووٹ ،تحریک انصاف نی77231 ووٹ حاصل کئے تھے

تحریک لبیک 13235 ووٹ لے کر تیسرے ،پیپلز پارٹی کا امیدوار5554 ووٹ حاصل کر کے چوتھانمبر پر تھا

اتوار 5 دسمبر 2021 23:35

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 دسمبر2021ء) 2018ء میں ہونے والے عام انتخابات میں حلقہ این اے 13 3سے مسلم لیگ(ن) کے امیدوار پرویز ملک نے 89678ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی تھی جبکہ تحریک انصاف کے امیدوار اعجاز احمد چوہدری77231 ووٹ لے کر دوسرے نمبر ،تحریک لبیک پاکستان کے امیدوار مطلوب احمد 13235 ووٹ لے کر تیسرے جبکہ پیپلز پارٹی کے امیدوار اسلم گل نے 5554 ووٹ حاصل کئے تھے۔

(جاری ہے)

ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر انتخابی میدان میںموجود نہیں تھی۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات