Live Updates

وزیر اعظم کا بنی گالہ سے گزرتے ہوئے کرکٹ گرائونڈ کا دورہ ،اطراف میں درخت لگانے کی ہدایات جاری کیں

منگل 7 دسمبر 2021 13:28

وزیر اعظم کا بنی گالہ سے گزرتے ہوئے کرکٹ گرائونڈ کا دورہ ،اطراف میں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 دسمبر2021ء) وزیرِ اعظم عمران خان نے بنی گالہ سے گزرتے ہوئے کرکٹ گرائونڈ کا دورہ کیا اور اطراف میں درخت لگانے کی ہدایات جاری کیں ۔

(جاری ہے)

جاری اعلامیہ کے مطابق وزیرِ اعظم نے کرکٹ گراؤنڈ میں انتظامات کا جائزہ لیا اور گراؤنڈ کے اطراف میں درخت لگانے کی ہدایات جاری کیں۔وزیرِ اعظم نے کرکٹ کھیلتے بچوں کے ساتھ ملاقات بھی کی اور انسے گراؤنڈ میں کھیلنے کیلئے انتظامات کے حوالے سے رائے بھی لی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :