کورونا مثبت آنے کے بعد کرینہ کپور کا پہلا بیان آگیا
میں نے خود کو فوری طور پر الگ کرلیا ہے جبکہ تمام میڈیکل پروٹوکلز بھی اپنا رہی ہوں
منگل 14 دسمبر 2021 11:56
(جاری ہے)
فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کرینہ کپور خان نے لکھا کہ میرا کوویڈ19 ٹیسٹ مثبت آیا ہے، میں نے خود کو فوری طور پر الگ کرلیا ہے جبکہ تمام میڈیکل پروٹوکلز بھی اپنا رہی ہوں۔
ساتھ میں کرینہ کپور نے حال ہی میں ملاقات کرنے والوں سے درخواست کی ہے کہ وہ بھی اپنے اپنے ٹیسٹ کروائیں۔ اپنے اہلِ خانہ کے بارے میں کرینہ کپور خان کا کہنا تھا کہ ان کے اہلِ خانہ اور اسٹاف ممبران کی دو دو مرتبہ ویکسینیشن ہوچکی ہے، ان میں فی الحال کورونا وائرس کی علامتیں ظاہر نہیں ہورہیں۔ اپنے بارے میں کرینہ کپور خان کا کہنا تھا کہ وہ بہتر محسوس کر رہیں اور جلد مکمل صحتیاب بھی ہوجائیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارومزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14مئی منگل کو منائی جائے گی
-
ترنم نور جہاں کی صاحبزادی گلوکارہ ظل ہما کی دسویں برسی 16مئی کومنائی جائے گی
-
اداکارہ مہوش حیات کو گھڑ سواری کا شوق، ویڈیو بھی شیئر کردی
-
انتخابی ضابطہ کی خلاف ورزی، اداکارالو ارجن پر مقدمہ درج
-
سشانت کو موت سے قبل ہی اپنے موت کا علم تھا، بہن کا دعوی
-
کینسر کی تشخیص اور ماں نہ بن پانا مشکل مرحلہ تھا ،قدرت کے فیصلے کو قبول کیا:منیشا کوئرالہ
-
اداکارہ ہیما مالنی کا شاہ رخ خان کوبالی ووڈ میں لانے کا انکشاف
-
معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیص کی تیسری برسی (کل ) منائی جائے گی
-
میٹ گالا 2024ء کے ایونٹ میں شرکت نے عالیہ بھٹ کی شہرت میں مزید اضافہ کردیا
-
بھارتی اداکارہ کار حادثے میں چل بسیں، اہلخانہ شدید زخمی
-
بیٹی کو ان رشتوں کے متعلق سمجھایا جنہیں نبھانے میں کامیاب نہ ہوسکی، جویریہ عباسی
-
سلمان خان لڑکیوں کو بے وقوف بناتے رہیں گے، شادی نہیں کریں گے، متھن چکرورتی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.