12ء میں سلمان نے کترین پر غصے میں ڈنڈا اٹھا دیا تھا
فلم کے سین کی عکسبندی میں کترینہ ایسا لباس زیب تن کرکے آئیں کہ سلمان کو غصہ آگیا‘کرینہ نے معاملہ حل کرایا تھا
بدھ 22 دسمبر 2021 11:52
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان نے کترینہ کے سامنے ڈنڈا بھی لہرایا اور اس طرح کا لباس پہننے کی وجہ پوچھی جس پر اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے ڈائریکٹر کبیر خان کی خواہش پر یہ لباس پہنا، اس پر سلمان نے کبیر خان سے بھی تلخ لہجے میں بات کی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اس تمام صورتحال کودیکھتے ہوئے کترینہ نے کرینہ کپور کو فون کیا، جو کچھ فاصلے پر اپنی فلم کی شوٹنگ کررہی تھی، کترینہ نے کرینہ کپور سے فلم کے سیٹ پر آکر سلمان خان سے بات کرنے کا کہا جس پر کرینہ نے فوری وہاں پہنچ کر معاملے کو سنبھالا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارومزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14مئی منگل کو منائی جائے گی
-
ترنم نور جہاں کی صاحبزادی گلوکارہ ظل ہما کی دسویں برسی 16مئی کومنائی جائے گی
-
اداکارہ مہوش حیات کو گھڑ سواری کا شوق، ویڈیو بھی شیئر کردی
-
انتخابی ضابطہ کی خلاف ورزی، اداکارالو ارجن پر مقدمہ درج
-
سشانت کو موت سے قبل ہی اپنے موت کا علم تھا، بہن کا دعوی
-
کینسر کی تشخیص اور ماں نہ بن پانا مشکل مرحلہ تھا ،قدرت کے فیصلے کو قبول کیا:منیشا کوئرالہ
-
اداکارہ ہیما مالنی کا شاہ رخ خان کوبالی ووڈ میں لانے کا انکشاف
-
معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیص کی تیسری برسی (کل ) منائی جائے گی
-
میٹ گالا 2024ء کے ایونٹ میں شرکت نے عالیہ بھٹ کی شہرت میں مزید اضافہ کردیا
-
بھارتی اداکارہ کار حادثے میں چل بسیں، اہلخانہ شدید زخمی
-
بیٹی کو ان رشتوں کے متعلق سمجھایا جنہیں نبھانے میں کامیاب نہ ہوسکی، جویریہ عباسی
-
سلمان خان لڑکیوں کو بے وقوف بناتے رہیں گے، شادی نہیں کریں گے، متھن چکرورتی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.