صوفیانہ کلام گا کر جو روحانی سکون ملتا ہے وہ لفظوں میں بیان نہیں کر سکتی ‘ عابدہ پروین
اپنی ہستی سے بیگانہ ہو کر صوفیانہ کلام پیش کرتی ہوں جہاں مجھے اپنے وجود کااحساس ہی نہیں ہوتا
ہفتہ 1 جنوری 2022 12:52
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میںانہوں نے کہاکہ آپ جس کسی گلوکار سے پوچھیں جو صوفیانہ کلام پیش کرتا ہے تو وہ یہی بتائے گا کہ صوفیانہ کلام سے بہتر اور کوئی کلام نہیں ہو سکتا ۔
عابدہ پروین نے کہا کہ مجھے جو عزت ،شہرت اور مقام ملا اس میں صوفی شعرا ء کا سب سے بڑا ہاتھ ہے کیونکہ انہی کے کلام سے مجھے دنیا بھر میں پہچان ملی ۔عابدہ پروین کو لوگ صرف صوفیانہ کلام کی وجہ سے ہی جانتے ہیں جو میرے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
محض ویوز، مقبولیت حاصل کرنے کیلئے کسی کی نجی زندگی ،خاندانی وقار کو نشانہ نہیں بنایا جانا چاہیے‘ توثیق حیدر
-
شمالی علاقہ جات اللہ کی نعمت ہیں، صفائی کا خیال نہیں رکھا جاتا، ندا یاسر
-
پاکستانی مزاح پر تنقید، ارشد وارثی کو سوشل میڈیا پر شدید ردِعمل کا سامنا
-
عمران ہاشمی پاکستانی مہمان نوازی کے معترف
-
بگ باس 19 کے تجربے نے اندر سے توڑ دیا تھا، لوگ مجھے ذلیل کرکے ٹی آر پی بٹورنا چاہتے تھے، تانیہ متل
-
ایشا کوپیکر بالی ووڈ میں مرد اور عورت سے متعلق دہرے معیار پر سیخ پا
-
روی موہن کے گھر چوری، ڈرائیور گرفتار، ہیروں کا ہار تاحال نہ مل سکا
-
کریتی سینن اور کبیر باہیا کا بریک اپ نہیں ہوا ‘تصویر شئیر
-
علی حیدرآبادی نے اہلیہ کو طلاق دے دی، ویڈیو بھی ریکارڈ کرلی
-
فیصل خان کا یوٹرن، الزامات کے بعد بھائی عامر خان سے معافی مانگ لی
-
رجب بٹ اوراداکارہ درفشاں سلیم نے شادی بارے رپورٹوں کو سختی سے مسترد کر دیا
-
ٴْ اداکارہ مومنہ اقبال ہراسگی کیس،ایم پی اے ثاقب چدھڑ اور اہلیہ کو شاملِ تفتیش ہونے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.