کچن میں آتشزدگی سے ماں بچے سمیت ایک ہی گھر کے 3 افراد جھلس کر زخمی
پیر 17 جنوری 2022 15:21
(جاری ہے)
ریسکیو 1122 کنٹرول روم مظفر گڑھ کے مطابق مظفرگڑھ کے نواحی علاقے زمکو چوک قصبہ گجرات میں بچے کی لاپرواہی سے کچن میں گیس سلنڈر سے آگ لگ گئی جس نے پورے کچن کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،آگ سے 12 سالہ محمد اویس ولد شفقت حسین،اس کی 35 سالہ والدہ سہرا بی بی زوجہ شفقت حسین اور 40 سالہ محمد شوکت ولد محمد شریف جھلس کر زخمی ہو گئے،اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 فائر وہیکل اور ایمبولینس سٹاف نے جائے حادثہ پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا ،12 سالہ محمد اویس 90 کا جسم اگ سے 90 فیصد جھلس گیا ہے اس کی تشویشناک حالت کے پیش نظر ریسکیو سٹاف نے اسے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ منتقل کر دیا ہے دیگر زخمیوں کو ریسکیو سٹاف نے ابتدائی طبی امداد کے بعد رورل ہیلتھ سنٹر ہسپتال گجرات منتقل کر دیا ہے۔
مزید مقامی خبریں
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
-
ضلع جہلم میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر جامع رپورٹ پنجاب حکومت کو منظوری کے لیے بھیجی جائے گی جس میں عوامی فلاح کے ہر منصوبہ کو مدنظر رکھنا ضروری ہے ڈی سی جہلم
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے کامیاب ترین منصوبہ ثابت ہوگا۔ رہنما مسلم لیگ ق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.