Live Updates

آنجہانی پریانتھا کمارا کی بیوہ کے اکاؤنٹ میں ایک لاکھ امریکی ڈالرز ٹرانسفر کردئیے گئے

پیر 17 جنوری 2022 21:59

آنجہانی پریانتھا کمارا کی بیوہ کے اکاؤنٹ میں ایک لاکھ امریکی ڈالرز ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جنوری2022ء) آنجہانی پریانتھا کمارا کی بیوہ کے اکاؤنٹ میں ایک لاکھ امریکی ڈالرز ٹرانسفر کردیے گئے۔ ایک لاکھ امریکی ڈالرز سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی نے اکٹھے کیے۔

(جاری ہے)

پریانتھا کمارا کی تنخواہ 1667 امریکی ڈالرز ان کے اکاونٹ میں ٹرانسفر کردی گئی۔ راجکو کمپنی کی جانب سے 10 سال تک تنخواہ ان کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کی جائے گی۔ وزیراعظم عمران خان نے تقریب میں تنخواہیں دینے کا اعلان کیا تھا

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات