فروری کے پہلے ہفتے لندن جارہا ہوں ‘ ایاز صادق
نواز شریف کے حوالے سے بیان دیتا ہوں توتحریک انصاف والوں کی نیندیں حرام ہو جاتی ہیں
پیر 17 جنوری 2022 23:24
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سردا ر ایاز صادق نے کہا کہ نواز شریف کسی وقت بھی آ سکتے ہیں، اس کو اوپن ہی رہنے دیں ،جب میں نواز شریف کے آنے کا بیان دیتا ہوں تو تحریک انصاف والوں کی نیندیں حرام ہو جاتی ہیں اور عمران خان اپنے لوگوں کی ڈانٹ ڈپٹ شروع کر دیتے ہیں، پی ٹی آئی کے دوست شکوہ کرتے ہیں کہ بیان آپ دیتے ہیں اور ڈانٹ ڈپٹ ہماری شروع ہو جاتی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ہم کسی کی طرف نہیں اللہ کی طرف دیکھ رہے ہیں ، ہمارا پہلا ہدف اس حکومت سے عوام کی جان چھڑانی ہیں جس کی وجہ سے ملک او رعوام شدید مشکلات سے دوچار ہیں اور اس کے بعد مسلم لیگ کی حکومت بھی بنے گی ۔مزید اہم خبریں
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.