موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم۔2طالب علم موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے

منگل 18 جنوری 2022 11:46

موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم۔2طالب علم  موقع پر ہی جاں ..
مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2022ء) موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم۔2طالبعلم موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے تفصیلات کے مطابق تحصیل تاندلیانوالہ ریسکیو اسٹیشن کے سامنے موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں عبدالمنان ولد نصراللہ عمر 12سال اور فیضان ولدافضل عمر 8سال موقع پر ہی جان بحق ہو گئے جو چک نمبر 422 گ ب گلش آباد کے رہائشی بتائے گئے ہیں جن کی نقش کو ٹی ایچ کیو تاندلیانوالہ منتقل کر دیا گیا ہے

متعلقہ عنوان :